ETV Bharat / state

ماحولیات کا تحفظ ہم تمام کی ذمہ داری

ماحول کے تحفظ کے پیش نظر شجرکاری کرکے ڈپٹی کمشنر نے عوام کو پیغام دیا۔

ماحول کے تحفظ کے پیش نظر شجرکاری کرکے ڈپٹی کمشنر نے عوام کو پیغام دیا

author img

By

Published : Jun 7, 2020, 12:02 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ماحول کا تحفظ ہم تمام کی ذمہ داری ہے۔

اس لیے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ پودے لگا کر شجرکاری کرکے ان کی دیکھ بھال کرتے ہوئے ماحول کو سازگار بنائے۔

واضح رہے کہ یوم ماحولیات کے موقع پر گلبرگہ ڈپٹی کمشنر شرت بی نے عالمی یوم ماحولیات کا افتتاح کرتے ہوئے کہا عوام سے درخواست کی ہے کہ ہم شجرکاری کرکے ماحول کا تحفظ کو مستحکم اور ماحول صاف شفاف تیار کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بارش کی قلت ہورہی ہے، ہر کسی کو اپنے گھروں کے سامنے پودے لگا کر ان کی دیکھ بھا ل کرنا چا ہیے، جس سے ہمارے اطراف کا ماحول پاک وصاف رہے، اور لوگ صاف ستھری فضا سے لطف اندوز ہوسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.