ETV Bharat / state

مذہبی ہم آہنگی کا مظاہرہ

بنگلور کے مسلم اور مسیحی برادری نے سری لنکا میں حملوں کی مذمت کی ہے۔ چنانچے اس سلسلے میں آرٹی نگر میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔

مذہبی ہم آہنگی کا مظاہرہ
author img

By

Published : May 6, 2019, 11:46 AM IST

تقریب کا انعقاد اسلامک انفارمیشن سینٹر، مساجد و مدارس فیڈریشن کی جانب سےکیا گیا تھا۔

تقریب میں شرکت پزیر لوگ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جلوس کی صورت مین سینٹ جوڈس چرچ پہنچے۔

تقریب میں مسلم وفد کی نمائندگی مقامی سماجی کارکن ڈاکٹر ہمایوں سیٹھ کر رہے تھے۔

مذہبی ہم آہنگی کا مظاہرہ

ہمایوں سیٹھ نے کہا کہ نیوزیلینڈ و سری لنکا کے دہشتگردانہ حملے غیر انسانی اور وحشیانہ اقدام ہیں جن کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر دنیا کے تمام اقوام متحد ہوجائیں تو ایسے مستقبل میں ایسے واقعات پر روک لگائی جاسکتی ہے۔

اس موقع پر مسلمانوں اور مسیحی برادری کی یکجہتی پر زور دیا گیا اور کسی بھی دہشتگردانہ حملوں کو کسی مخصوص طبقے کے ساتھ جوڑنے کے خلاف مزمت کی گئی۔

تقریب میں دونوں طبقے کے لوگوں نے شرکت کی جن میں سماجی ارکان، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔

تقریب میں دونوں طبقے کے لوگوں نے شرکت کی جن میں سماجی ارکان، خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔

Intro:مسلم و مسیحی نے کیا دہشتگردی کے خلاف یکجہتی کا مزاہرہ

Body:مسلم و مسیحی نے کیا دہشتگردی کے خلاف یکجہتی کا مزاہرہ

بنگلور: عید ایسٹر کے موقع پر سری لنکا کے دہشتگردانہ حملہ کے بعد ہمیشہ کی طرح گھنونی واردات کو اسلام و مسلمانوں سے جوڈ کر دیکھا جانے لگا، جو کہ ہرگز درست نہیں. چند افراد کے ایسے گناہ کبیرہ کے ارتکاب سے ساری کمیونٹی پر الزام تراشی ناانصافی ہے. ان خیالات کا ازہار کیا بنگلور کے آرکیبشوپ فادر پیٹر مچاڈو جب ان سے ڈاکٹر ہمایوں کی قیادت میں مساجد و مدارس کے فیڈریشن کے وفد نے سینٹ. جوڈس چرچ میں ملاقات کی. فادر مچاڈو نے مزید کہا کہ اسلام امن کا دین ہے اور مسیحی بھی امن کے پوروکار.

اس موقع پر ڈاکٹر سماجی کارکن ہمایوں سیٹھ نے کہا نیوزیلینڈ و سری لنکا کے دہشتگردانہ حملے غیر انسانی واردات ہیں جن کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے. انہوں نے کہا کہ ہماری یکجہتی آگے چلکر ایسے گھنونے حرکات پر روک لگاستکی ہے.

مسلمانوں کی جانب سے ایک کثیر تعداد جن میں خواتین و چھوٹے بچے بھی رہے شہر کے معروف سینٹ. جوڈس چرچ کو پہونچے، فادر مچاڈو سے بات کی اور یکجہتی کا مظاہرہ کیا. یہ پروگرام اسلامک انفارمیشن سینٹر، مساجد و مدارس فیڈریشن کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا.

بائٹس...
1. فادر پیٹر مچاڈو، آرکیبشوپ شہر بنگلور
2. ڈاکٹر ہمایوں سیٹھ، سماجی کارکن
3. زوہیب خان، صدر اسلامک انفارمیشن سینٹر، بنگلور
4. شیخ محبوب، صدر فیڈریشن آف مساجد و مدارس ہی آل بنگلور

Note... This event was Organizer on 5th May evening at St. Judge's Church or RT Nagar Bangalore. There was a participation of about 100 Muslim men, women and children in the program.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.