ETV Bharat / state

گلبرگہ: یوم عاشورہ کے ماتمی جلوس میں کم لوگوں کی شرکت

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں شیعہ تنظیموں کے جانب اس سال یوم عاشورہ کا ماتمی جلوس مختصر انداز میں نکالا گیا۔

Karnataka prohibits processions for Muharram due to COVID-19
گلبرگہ: یوم عاشورہ کے ماتمی جلوس میں کم لوگوں کی شرکت
author img

By

Published : Aug 30, 2020, 10:53 PM IST

ہر سال گلبرگہ شہر میں بڑے پیمانے پر ماتم جلوس نکلا جاتا تھا جبکہ یہ جلوس تماپور سرکل، جگت سرکل اور دیگر علاقوں سے گذرتا تھا لیکن اس سال کورونا وبا کی وجہ سے عاشورہ کے دن جلوس، عاشورخانوں اور مجالس میں بہت ہی کم لوگوں نے شرکت کی۔

گلبرگہ: یوم عاشورہ کے ماتمی جلوس میں کم لوگوں کی شرکت

اس موقع پر مولانا شیخ محمد حاجی نے بتایا کہ امام حسینؓ کی شہادت کا غم رہتی دنیا تک جاری رہے گا اور کربلا میں حضرت حسینؓ نے حق و انصاف کےلیے قربانی دی تھی۔ مولانا شیخ محمد حاجی نے کہا کہ امام حسینؓ کی شہادت پر ماتم کرکے ان سے محبت اظہار کیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.