ETV Bharat / state

عمرہ کو گئے افراد دھوکہ دہی کا شکار

ریاست کرناٹک سے عمرہ کو گئے 81 افراد کے ساتھ پرائیویٹ ایجنسی حنیف انڑنیشل ٹور اینڈ سروسز نے دھوکہ کیا۔

عمرہ کو گئے افراد دھوکہ دہی کا شکار، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 3:25 PM IST

ریاست کرناٹک سے حنیف انڑنیشل ٹور اینڈ ٹراویلز کے ذریعے 81 افراد نے عمرہ کے لیے گیے تھے۔ یہ مکہ شریف سے مدینہ منورہ پہنچنے کے بعد ان افراد کا واپس بھارت آنے کے لیے ٹکٹ کا انتظام نہیں کیا گیا۔
حنیف انٹرنیشنل ٹور اینڈ ٹراویلس کے ذمہ داروں نے ان 81 افراد کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔
عمرہ کو گئے افراد نے سوشل میڈیا کے ذریعے گبھراتے ہوئے کہا کہ ان کو واپس بھارت آنے کے لئے 40 لاکھ روپیے ٹکٹ کا خرچ دینے کو کہا جارہا ہے۔

عمرہ کو گئے افراد دھوکہ دہی کا شکار، متعلقہ ویڈیو
ان افراد میں کئی بزرگ مرد، عورتیں بھی موجود ہیں۔اس لئے انھوں نے ریاست کرناٹک کے اقلیتی بہبودی وزیر ضمیر احمد سے اپیل کی ہے کہ ان کو واپس کرناٹک آنے کے لئے مدد کریں۔اور جنہوں نے ان کے ساتھ دھوکہ دہی کی ان پر قانونی کارروائی کی جائے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.