ETV Bharat / state

Global Innovation Index بھارت گلوبل انوویشن انڈیکس میں 40ویں مقام پر پہنچا، مودی

author img

By

Published : Nov 16, 2022, 2:25 PM IST

بنگلورو ٹیک سربراہی اجلاس میں پی ایم مودی نے پہلے سے ریکارڈ شدہ پیغام میں کہا کہ 'بھارت اس سال گلوبل انوویشن انڈیکس میں 40 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ Modi on Global Innovation Index

بھارت گلوبل انوویشن انڈیکس میں 40ویں مقام پر پہنچا، مودی

بنگلور: وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز کہا کہ بھارت اس سال گلوبل انوویشن انڈیکس میں 40ویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔ مودی نے بنگلور ٹیک سمٹ میں پہلے سے ریکارڈ شدہ ایک پیغام میں کہا "2015 میں، ہم 81 ویں نمبر پر تھے" ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں یونیکارن کی تعداد 2021 تک دوگنی ہو گئی ہے اور اب یہ دنیا کا تیسرا سب سے بڑا اسٹارٹ اپ کا مرکز ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کے ٹیلنٹ پول کے سبب بھارت میں 81,000 سے زیادہ تسلیم شدہ اسٹارٹ اپ اور 100 سے زیادہ بین الاقوامی کمپنیاں اور ان کے تحقیقی مراکز قائم ہوئے ہيں۔ PM Modi Address at Bengaluru Tech summit

  • India jumped 40th rank in global innovation index this year. In 2015 we were ranked 81. The number of unicorn startups in India has doubled, we are now the 3rd largest in world. This is due to India's talent pool: PM Modi via a pre-recorded message at Bengaluru Tech Summit pic.twitter.com/yRzN5xhDmn

    — ANI (@ANI) November 16, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے کہا کہ بھارت میں تکنیکی مساوات اور بااختیار بنانے کی صلاحیت موجود ہے اور یہ دنیا کی سب سے بڑی طبی اسکیم آیوشمان بھارت کے ذریعہ تقریباً 20 کروڑ خاندانوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلور ٹیکنالوجی اور فکر کی قیادت کا مرکز ہے اور ایک وسیع شہر ہے۔"بنگلور کئی برسوں سے ہندوستان کے اختراعی انڈیکس میں پہلے نمبر پر ہے،"۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان غربت کے خلاف جنگ میں ٹیکنالوجی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Global Innovation Index گلوبل انوویشن انڈیکس رینکنگ میں بھارت کی ترقی پر مودی کا اظہار مسرت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.