ETV Bharat / state

گلبرگہ:مسجد گدائی کی جانب سے مکانات کی تعمیر کا سنگ بنیاد - etv bharat urdu

اپنے علاقوں کے مساجد کو قانونی طور پر وقف بورڈ میں درج کرائیں کیوں چند فرقہ پرست تنظیمیں کئ مساجد کو نقصان پہنچا نے کی کوشش کی ہے۔

گلبرگہ:مسجد گدائی کی جانب سے مکانات کی تعمیر کا سنگ بنیاد
گلبرگہ:مسجد گدائی کی ملکیت کے مکانات کی تعمیر کا سنگ بنیاد
author img

By

Published : Jul 24, 2021, 9:57 PM IST

کرناٹک میں گلبرگہ شہر کی قدیم مسجد گدائی کھاری باولی کمیٹی کے جانب سے مسجد کے مکانات کا تعمیری کام کیا جارہا ہے۔ اس کا سنگ بنیاد مجلس اتحاد مسلمین گلبرگہ شمال کے ایم ایل اے امیدوار الیاس سیٹھ نے رکھا۔ اس موقع پر انھوں مسجد کمیٹی کے ذمہ داران کو مبارک باد پیش کر تے ہوئے کہاکہ مساجد کی حفاظت اور ترقی کے لئے کام کرنا ہر ایک کی ذمہ داری ہے۔

گلبرگہ:مسجد گدائی کی ملکیت کے مکانات کی تعمیر کا سنگ بنیاد

الیاس سیٹھ نے کہا کہ اپنے علاقوں کے مساجد کو پوری طرح قانونی طور پر وقف بورڈ میں مساجد کے نام درج کرائیں۔ کیوں چند فرقہ پرست تنظیمیں کئ مساجد کو نقصان پہنچا نے کی کوشش کی ہے۔ اس لئے سب سے پہلے مساجدکی ملکیت کا پوری طرح سروے کراکر وقف بورڈ میں مساجد کا نام اور اس کی ساری تفصیل درج کری‍ں۔ جس سے قانون کی نظر میں ہمیشہ کے لئے مسجد ہی رہے گی۔ اس جگہ کو مسجد کے سوا اور کسی کے لیے استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ اور اس دوران انھوں نے تعمیری امداد کے لئے تعاون کر نے کی اپہل کی۔

مزید پڑھیں: گلبرگہ سٹی کارپوریشن میں اُردو فلیکس بورڈ پر ہنگامہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.