ETV Bharat / state

ہجومی تشدد جھارکھنڈ میں کانگریس کا سیاسی ایجنڈا ہو گا - عرفان انصاری جھارکھنڈ اسمبلی کے رکن ہیں اور کچھ ماہ قبل وہ اس وقت سرخیوں میں آگئے تھے جب بی جے پی کے ایک وزیر سی پی سنگھ نے عرفان انصاری پر جے شری رام بولنے کے لئے زبردستی کی تھی۔

جھارکھنڈ میں متوقع اسمبلی انتخابات کے دوران کانگریس نے ہجومی تشدد کو سیاسی ایجنڈا بنانے کا اعلان کیا ہے۔

ہجومی تشدد جھارکھنڈ میں کانگریس کا سیاسی ایجنڈہ ہو گا
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 11:23 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:03 PM IST

جھارکھنڈ کانگریس کمیٹی میں نو نامزد نائب صدر عرفان انصاری نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران بتایا کہ 'جھارکھنڈ میں بی جے پی کی سرکار کھلے عام دھاندلی کر رہی ہے۔ معصوم لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے آزاد گھوم رہے ہیں۔'

ہجومی تشدد جھارکھنڈ میں کانگریس کا سیاسی ایجنڈہ ہو گا
عرفان انصاری جھارکھنڈ اسمبلی کے رکن ہیں اور کچھ ماہ قبل وہ اس وقت سرخیوں میں آگئے تھے جب بی جے پی کے ایک وزیر سی پی سنگھ نے عرفان انصاری پر جے شری رام بولنے کے لیے زبردستی کی تھی۔عرفان انصاری نے بتایا کہ 'جھارکھنڈ میں حالات بہت خراب ہیں۔ ہم نے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی سے گزارش کی ہے کہ وہ جھارکھنڈ پر توجہ دیں۔'عرفان انصاری نے مزید کہا کہ 'ہجومی تشدد کے خلاف قانون سازی کا وعدہ ہمارے منشور میں شامل ہو گا جس کے لیے ہماری کوششیں جاری ہیں۔'

Intro:"ہجومی تشدد جھارکھنڈ میں کانگریس کا سیاسی ایجنڈہ ہو گا"

نئی دہلی

جھارکھنڈ میں متوقع اسمبلی انتخابات کے دوران کانگریس نے ہجومی تشدد کو سیاسی ایجنڈہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ جھارکھنڈ کانگریس کمیٹی میں نو نامزد نائب صدر عرفان انصاری نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران بتایا کہ جھارکھنڈ میں بی جے پی کی سرکار کھلے عام دھاندلی کر رہی ہے، معصوم لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے آزاد گھوم رہے ہیں ۔
عرفان انصاری جھارکھنڈ اسمبلی کے رکن ہیں اور کچھ ماہ قبل وہ اس وقت سرخیوں میں آگئے تھے جب بی جے پی کے ایک وزیر سی پی سنگھ نے عرفان انصاری پر جے شری رام بولنے کے لئے زبردستی کی تھی۔
عرفان انصاری نے بتایا کہ جھارکھنڈ میں حالات بہت خراب ہیں، ہم نے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی سے گزارش کی ہے کہ وہ جھارکھنڈ پر توجہ دیں ۔
عرفان انصاری نے مزید کہا کہ ہجومی تشدد کے خلاف قانون سازی کا وعدہ ہمارے منشور میں شامل ہو گا، جس کے لئے ہماری کوششیں جاری ہیں ۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:03 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.