ETV Bharat / state

'مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کو توڑنے کی کوشش'

عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ نے 7 نومبر کو خطے جموں میں میٹنگ کی ، جس دوران مختلف سیاسی، مذہبی و سماجی تنظیموں کے وفود کے ساتھ ملاقات کی۔

عوامی نیشنل کانفرنس کے نائب صدر مظفر شاہ

author img

By

Published : Nov 10, 2020, 9:56 PM IST

عوامی نیشنل کانفرنس کے نائب صدر مظفر شاہ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم مجبور ہوئے آپسی اختلافات کو ختم کرنے کے لیے اور اب اک جٹ ہوکر ہمیں جموں کشمیر کے عوام کے حقوق کو تحفظ دینا ہوگا۔

عوامی نیشنل کانفرنس کے نائب صدر مظفر شاہ

انہوں نے کہا کہ جس طرح سے بی جے پی نے جموں و کشمیر اور لداخ کو تین حصوں میں تقسیم کیا اور اب مذہب کی بنیاد پر جموں و کشمیر اور لداخ کو تقسیم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ہندو مسلم سکھ اور عیسائی آپس میں بانٹنے کی کوشش کی جارہی ہیں لیکن ہم ان منصوبوں کے خلاف اپنی جدو جہد جاری رکھیں گئے بتادیں کہ مظفر شاہ، سابق وزیر اعلیٰ مرحوم غلام محمد شاہ کے فرزند اور ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے بھتیجے ہیں۔

اننت ناگ : غمزدہ خاندان کی کفالت کے لیے فوج کی پیش رفت

واضح رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی 14 ماہ کی رہائی چند روز بعد ہی گپکار اعلامیہ کے دستخط کنندگان نے ایک اجلاس منعقد کرتے ہوئے عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ نامی پیلٹ فارم تشکیل دینے کا اعلان کیا۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو اس اتحاد کا سربراہ بنایا گیا وہیں پیپلز کانفرنس کے سربراہ سجاد غنی لون کو ترجمان بنایا گیا۔

دو روز قبل جموں میں منعقد ایک اجلاس میں عوامی اتحاد برائے گپکار اعلامیہ نے آنے والے ڈی ڈی سی انتخابات متحدہ طور پر لڑنے کا فیصلہ بھی کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.