ETV Bharat / state

بی ایس ایف کیمپ میں مشتبہ پارسل ضبط - سامبہ

پارسل وصول کرنے کے بعد افسر نے فوراً بم سکواڈ اور اعلی حکام کو خبر کی۔

bsf IN SAMBA
bsf IN SAMBA
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 11:03 AM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے ضلع سامبا میں بی ایس ایف کیمپ میں مشکوک پارسل آیا ہے، جس کے بعد پولیس نے اس پارسل کو ضبظ کر لیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ 'یہ پارسل سامبا کے پنٹجیلا میں بی ایس ایف کے 173ویں بیٹالین ہیڈکوارٹرز کے (ایس آئی سی) سیکنڈ ان کمانڈ کے نام پر تھا'۔

پولیس نے مزید بتایا 'متعلقہ افسر نے پارسل وصول کرنے کے بعد بم سکواڈ اور پولیس کو خبر کی، جس کے بعد پارسل کو ضبط کر لیا گیا ہے'۔

انہوں نے مزید کہا 'بم اسکواڈ خبر کے فوراً بعد موقع پر پہنچا اور یہ پایا گیا ہے کہ اس پارسل میں 100 گرام کا کچھ پاوڈر اور ایک بیٹری تھی'۔

مزید پڑھیے:- رامبن میں سردی کا ریکارڈ ٹوٹا
مزید پڑھیے:- احمداباد میں فلاور شو، گاندھی جی کے چرخہ کی نمائش
مزید پڑھیے:- جے این یو وائس چانسلر کے استعفی کا مطالبہ

پولیس نے بتایا 'ابھی اس پارسل کے بارے میں کچھ کہنا جلد بازی ہو گی، پولیس کی طرف سے تفتیش کی جا رہی ہے'۔

Intro:Body:

gfgfg

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.