ETV Bharat / state

پولیس کاروائی میں منشیات برآمد - اننت ناگ نیوز

اننت ناگ میں گاڑی چیکنگ کے دوران ایک گاڑی سے کوڈین فاسفیٹ کی 100 پوتلیں برآمد ہوئی ہیں۔ ساتھ ہی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار بھی کیا ہے۔

پولیس کاروائی میں منشیات برآمد
پولیس کاروائی میں منشیات برآمد
author img

By

Published : Dec 26, 2020, 7:55 PM IST

جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں پولیس کی جانب سے گاڑی چیکنگ کے دوران ایک گاڑی سے 100 بوتل کوڈین فاسفیٹ برآمد کیا گیا ۔

اطلاعات کے مطابق آج شام اننت ناگ کے کے پی روڈ پر پولیس کی جانب سے گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی تھی اس دوران سامنے سے آرہی ایک گاڑی کو پولیس نے تلاشی کے لئے روکا جس سے کوڈین فاسفیٹ کی 100 بوتلیں برآمد ہوئی۔ موقع سے پولیس نے معاملہ درج کرکے قیصر رشید وانی کو گرفتار کر لیا ۔

ویڈیو

اس موقع پر ایک پولیس آفیسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کے کئی روز سے خفیہ شکایت موصول ہو رہی تھی کہ اننت ناگ کیپی کے آس پاس کچھ لوگ منشیات کا کاروبار کر رہے ہیں۔ جس کے یہ کاروائی عمل میں لائی گئی۔
مزید پڑھیں:

'جموں و کشمیر میں خواتین کے خلاف گھریلو تشدد میں اضافہ'

پولیس نے عام لوگوں سے اس طرح کی کاروائیوں میں تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کے خلاف جنگ میں پولیس کا ساتھ دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.