ETV Bharat / state

جموں: این سی، کانگریس کے درجنوں کارکن بی جے پی میں شامل

author img

By

Published : Nov 23, 2019, 9:21 AM IST

بی جے پی کے ترجمان نے کہا کہ جموں، کٹھوعہ اور ریاسی اضلاع میں نیشنل کانفرنس اور کانگریس پارٹی کے متعدد کارکن نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔

جموں: این سی، کانگریس کے درجنوں کارکن بی جے پی میں شامل

ترجمان نے کہا کہ کشتواڑ سے تعلق رکھنے والے اینیشنل کانفرنس کے دو نامور کارکنان اندر جیت اور رنجیت اپنے حامیوں کے ساتھ جموں و کشمیر یونٹ کے صدر رویندر رائنا اور سابق نائب وزیر اعلی کویندر گپتا سمیت سینئر رہنماؤں کی موجودگی میں پارٹی کے صدر دفتر میں بی جے پی میں شامل ہوئے۔

پارٹی میں شامل نئے کارکنان کا خیر مقدم کرتے ہوئے رینا نے کہا کہ ' لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کے لیے بی جے پی کے عزم اور 'سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس' پالیسی پر پختہ یقین نے دور دراز کے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی زندگی کو چھوا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ' بی جے پی کا ماننا ہے کہ عام لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے بہت سارے کام کرنے ہیں اور اس لیے ہمیں پارٹی کے عہد کار کارکنوں کی ضرورت ہے جو بلا مفاد ملک اور معاشرے کی خدمت کرسکیں۔'

ترجمان نے کہا کہ پارٹی میں شامل ہونے والے کارکنان نے بی جے پی قیادت کو یقین دلایا ہے کہ وہ پارٹی کی پالیسیز کو اپنے سرشار اور بے لوث کاموں کے ساتھ فروغ دیں گے۔

ضلع ریسی کے گول کے علاقے میں دیگر تقریب میں انہوں نے کہا کہ پارٹی کے ریاستی نائب صدر راجیو چرک کی موجودگی میں کانگریس کے قریب ایک سینئر قائدین جن میں دو بلاک صدور، ایک نوجوان رہنما اور ایک ریٹائرڈ ایکسائز انسپکٹر شامل ہیں نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔

Intro:Body:

NC, Cong workers join BJP in Jammu and Reasi

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.