ETV Bharat / state

کشمیر میں امتناعی احکامات مگر صورتحال پرامن - مام اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کو 9 سے 11 نومبر تک بند

ایودھیا اراضی تنازع کیس پر آج سپریم کورٹ حتمی فیصلہ سنائی گی جس کے پیش نظر وادی کشمیر کے تمام اضلاع میں دیر رات سے دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا۔

جموں و کشمیر میں دفعہ 144 نافذ
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 7:39 AM IST

Updated : Nov 9, 2019, 11:50 AM IST

تازہ امتناعی احکامات سے وادی کی مجموعی صورتحال پر کوٗی اثر نہیں پڑا ہے کیونکہ وادی میں پہلے سے ہی صورتحال مخدوش ہے۔

حالیہ برفباری کے بعد موسم میں تبدیلی ہوئی ہے جس کی وجہ سے لوگ خرید و فروخت کیلئے کھروں سے باہر نکلنے لگے ہیں۔

بتادیں کہ وادی کشمیر میں 5 اگست سے تمام تعلیمی ادارے بند ہے۔وہیں وادی کشمیر کے بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں بھی تین روز سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔جس کی وجہ سے وادی میں معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں اور جمعرات کی صبح سے بجلی کی سپلائی میں بھی خلل پڑا ہے۔

کشمیر میں امتناعی احماکات مگر صورتحال پرامن

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے کہا تھا کہ بابری مسجد ملکیت مقدمہ کا آج 10.30 بجے فیصلہ سنایا جائے گا۔

مرکزی حکومت نے 31 اکتوبر کو جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ ختم اور اسے مرکز کے زیر انتظام علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کیا۔

Intro:Body:

JK: SECTION 144 IMPOSED IN JAMMU AND KASHMIR

Conclusion:
Last Updated : Nov 9, 2019, 11:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.