ETV Bharat / state

سری نگر میں ہڑتال کی کال، انتظامیہ الرٹ

ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں حریت رہنماؤں کی جانب سے 8 جولائی 2019 کو عام ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔

سری نگر میں ہڑتال کی کال، انتظامیہ الرٹ
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 8:48 PM IST

کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ یاترا کو کسی بھی قسم کا نقصان نہ ہونے پائے۔

ریاست جموں و کشمیر کے ریاست کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا ہے کہ کسی بھی نامساعد حالت سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ الرٹ ہے۔

سری نگر میں ہڑتال کی کال، انتظامیہ الرٹ

ہڑتال کے پیش نظر ریاستی سرکار نے کشمیر کے جنوبی اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات اتوار کی صبح سے ہی بند کر دئے ہیں اور حساس مقامات پر حفاظتی دستے بڑھادیے گئے ہیں۔

دلباغ سنگھ نے کہا کہ پولیس نے حالات کو قابو اور پرُ امن رکھنے کیلئے ضرورت کے مطابق اقدامات کئے ہیں۔

انہوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'ریاستی عوام پولیس کا بخوبی تعاون دیتے ہیں اور ریاست کے پر امن حالات میں ان کا ساتھ بھی ضروری ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ پیر کو امرناتھ یاتریوں کی آمد و رفت پر کوئی پابندی عائد نہیں کی جائے گی۔

Intro:جموں و کشمیر ریاست کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ وادی کشمیر میں پولیس کیطرف سے تمام انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ حالات میں کوئی نمسائد واقع پیش نہ آئے۔

Body:
کل یعنی جولائی 8 کو عسکریت پسند کمانڈر برہان وانی کی تیسری برسی ہے اور اس ضمن میں علیحدگی پسندوں نے پوری وادی میں ہڑتال کی کال دی ہے۔

ہڑتال اور برسی کے پیش نظر ریاستی سرکار نے کشمیر کے جنوبی اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات اتوار کی صبح سے ہی بند کر دئے ہیں اور حساح مقامات پر سیکوڑتی بڑا دی گئی ہے۔

سرینگر میں ذرائع ابلاغ کے نمایندوں سے بات کرتے ہوئے کہا دلباغ سنگھ نے کہا کہ پولیس نے حالات کو قابو اور پر امن رکھنے کیلئے صرورت کے مطابق اقدامات کئے ہیں۔

انہوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہ ریاستی عوام پولیس کا بخوبی تعاون دیتے ہے اور ریاست کے پر امن حالات میں انکا ساتھ ضروری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سوموار کو امرناتھ یاتریوں کی آمد و رفت پر کوئی پابندی عائد نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے برہان وانی کی برسی کے مد نظر وادی میں بندشیں یا کرفیوں نافظ کرنا کا کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے، تاہم ضلعی انتظامیہ اپنے علاقوں میں حالات کے مطابق فیصلہ لے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.