ETV Bharat / state

بی ایس ایف اور سی آئی ایس ایف کا تحریری امتحان - Bandipora

اس امتحان میں ان نوجوانوں نے حصہ لیا جنہوں نے اس سے پہلے ہوئے فزیکل ٹست اور گراونڈ میں کامیابی حاصل کی تھی۔

بی ایس ایف سی، آئی ایس ایف کا تحریری امتحان منعقد

author img

By

Published : Oct 19, 2020, 3:48 PM IST

بانڈی پورہ میں بی ایس ایف ہیڈ کوارٹر پر بی ایس ایف اور سی آئی ایس ایف میں کانسٹیبل کی جنرل ڈیوٹی اسامیوں کے لئے تحریری امتحان منعقد کیے گیے۔

بی ایس ایف سی، آئی ایس ایف کا تحریری امتحان منعقد

اس امتحان میں سینکڑوں امیدواروں نے شرکت کی۔ کووڈ 19 کو مدنظر رکھتے ہوئے امتحان کے دوران ایس او پیز پر مکمل عمل کیا گیا جب کہ منتظمین کی جانب سے امیدواروں کی سہولت کے لیے تمام تر اقدامات کئے گئے تھے۔

بانڈی پورہ: پنچوں اور سرپنچوں کے لئے تربیتی پروگرام

اس امتحان میں ان نوجوانوں نے حصہ لیا جنہوں نے اس سے پہلے ہوئے فزیکل ٹست اور گراونڈ میں کامیابی حاصل کی تھی۔

کووڈ19 کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس او پیز پر پورہ عمل کیا گیا اور اچھے طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.