ETV Bharat / state

Car Accident at Kargil کوپنزلہ ٹاپ پر سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک، تین افراد زخمی

author img

By

Published : Dec 19, 2022, 12:02 PM IST

زنسکار کرگل سے آرہی ایک فارچیونر گاڑی پنزلہ ٹاپ کے مقام پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا، جب کہ اس حادثہ میں تین دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ Car Accident at Kargil

Car accident at Kargil
Car accident at Kargil

گاندربل: جموں وکشمیر میں زنسکار کرگل سے آرہی ایک فارچیونر گاڑی پنزلہ ٹاپ کے مقام پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا، جب کہ اس حادثہ میں تین دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع کے مطابق زنسکار سے آرہی ایک فارچیونر گاڑی پنزلہ ٹاپ کے مقام پر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار عبدالعزیز ساکن ترسورو جو محکمہ پی ڈبلیو ڈی میں کام کرتا تھا، کی موقعے پر موت واقع ہوگئی۔ Car accident at Kargil Kopanzla Top

یہ بھی پڑھیں:

بتایا گیا ہے کہ اس حادثہ میں ایگزیکٹیو انجینئر کاچو ممتاز، جونئیر انجینئر عنایت علی، محمد طاریق زخمی ہوگئے جن کو ضلع ہسپتال کرگل منتقل کیا گیا، جہاں سے جونیئر انجینئر عنایت علی کو بہتر علاج کے لیے سرینگر اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔ اس سلسلہ میں کرگل پولیس نے ایف آئی آر زیر نمبر 131/2022 درج کرلیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.