ETV Bharat / state

کنویں سے بھالو کو ریسکیو کیا گیا - بھالو پانی پینے کے غرض سے اچانک کنویں میں گر گیا

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے مانتھوری علاقے میں ایک بھالو پانی پینے کی غرض سے اچانک کنویں میں گر گیا لیکن بعد میں محکمہ وائلڈ لائف کے عہیدیدار موقع پر پہنچے اور بھالو کو ریسکیو کیا۔

کنویں سے گرے بھالو کو ریسکیو گیا گیا
کنویں سے گرے بھالو کو ریسکیو گیا گیا
author img

By

Published : May 2, 2020, 4:13 PM IST

Updated : May 2, 2020, 7:52 PM IST

مقامی لوگوں نے جب جنگلی جانور کی آواز سنی تو کنویں کے آس پاس ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے پولیس کو اس معاملے کی اطلاع دی جس کے بعد پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف کے عہیدیدار موقع پر پہنچے اور بھالو کنویں ریسکیو کیا۔

کنویں سے گرے بھالو کو ریسکیو گیا گیا
اس دوران مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ آئے روز علاقے میں جنگلی جانور نمودار ہوتے ہیں جس سے علاقے کے لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ جنگلی جانوروں کو عوامی بستی کا روخ کرنے سے روکا جاسکے۔

Last Updated : May 2, 2020, 7:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.