اطلاعات کے مطابق رامبن کی پنچایت کندر میں گزشتہ شب قریب بارہ بجے نظیر احمد ولد محمد اسمائیل بکروال کے رہائشی مکان پسی کی زد میں آگیا جس کی وجہ سے بارہ بھیڑیں ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بھیڑ مالک نے انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔
بتادیں اس وقت جموں و کشمیر میں برف باری اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کی وجہ سے وہاں کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔
اس موسم کی وجہ سے جانوروں کو بھی کافی زیاد مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔