ETV Bharat / state

'وزیراعظم کا فوج کی کامیابی پر ووٹ مانگنا شرمناک'

گڑگاوں پارلیمانی سیٹ سے کانگریس کا ٹکٹ لے کر میوات پہنچے کیپٹن اجے سنگھ یادو کا زوردار استقبال کیا گیا۔

کانگریس کا ٹکٹ لے کر میوات پہنچے کیپٹن اجے سنگھ یادو کا زوردار استقبال ،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 1:41 PM IST

کیپٹن کے ساتھ ان کے صاحبزادے ہریانہ یوتھ کے سیکریٹری چیرنجیو راؤ بھی میوات آئے۔
کیپٹن اجے سنگھ یادو نے کہا کہ اگر میں ممبر پارلیمنٹ بنا تو میرا سب سے پہلا کام میوات میں یونیورسٹی بنانا ہوگا۔
دوسرا کام میں میوات کی پانی کے مسائل کو حل کروں گا۔ ریلوے لائن کے بارے میں بھی انہوں نے بھروسہ دلایا۔
انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے رہنما اور خاص کر وزیراعظم نریندر مودی فوج کے نام پر ووٹ مانگ رہے ہیں، جو بےحد شرمناک ہے۔

کانگریس کا ٹکٹ لے کر میوات پہنچے کیپٹن اجے سنگھ یادو کا زوردار استقبال ،متعلقہ ویڈیو
میں خود ایک فوجی رہا ہوں اس لئے مجھے پتا ہے کہ پہلے بھی سرجیکل سٹرائیک ہوتی رہی ہیں۔ لہذا وزیراعظم کو فوج کی کامیابی پر ووٹ مانگنے کا حق نہیں بنتا۔اس موقع پر کانگریس کے میوات یونٹ کے اکثر رہنما موجود رہے۔ جن میں سابق ممبراسمبلی چودھری حبیب الرحمن، چودھری امن احمد، محمدی بیگم، ابراہیم انجینئر، فخر الدین ایڈووکیٹ، ثناءاللہ اڈبر وغیرہ قابل ذکر ہیں۔

Intro:

Body:وزیراعظم کا فوج کی کامیابی پر ووٹ مانگنا شرمناک: کیپٹن اجے یادو

گڑگاوں سبھا سیٹ سے کانگریس کا ٹکٹ لے کر میوات پہنچے کیپٹن اجے سنگھ یادو کا زوردار استقبال کیا گیا۔
کیپٹن کے ساتھ ان کے صاحبزادے ہریانہ یوتھ کے سیکریٹری چیرنجیو راؤ بھی میوات آئے ۔

کیپٹن اجے سنگھ یادو نے کہا کہ اگر میں ممبر پارلیمنٹ بنا تو میرا سب سے پہلا کام میوات میں یونیورسٹی بنانا ہوگا دوسرا کام میں میوات کی پانی کے مسائل کو ہل کروں گا۔ برسوں سے میوات کے لوگوں کی مانگ رہی ریلوے لائن کے بارے میں بھی انہوں نے بھروسہ دلایا۔ انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے رہنما اور خاص کر وزیراعظم نریندر مودی فوج کے نام پر ووٹ مانگ رہے ہیں جو بےحد شرمناک ہے۔ میں خود ایک فوجی رہا ہوں اس لئے مجھے پتا ہے کہ پہلے بھی سرجیکل سٹرائیک ہوتی رہی ہیں۔ لہذا وزیراعظم کو فوج کی کامیابی پر ووٹ مانگنے کا حق نہیں بنتا۔
اس موقع پر کانگریس کے میوات یونٹ کے اکثر رہنما موجود رہے۔ جن میں سابق ممبراسمبلی چوہدری حبیب الرحمن، چوہدری امن احمد، محمدی بیگم، ابراہیم انجینئر، فخر الدین ایڈووکیٹ، ثناءاللہ اڈبر وغیرہ قابل ذکر ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.