ETV Bharat / state

نوح میں بی جے پی کارکنان کی استقبالیہ ریلی

ریاست ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر کی ضلع نوح میں جون کے مہینے میں ہونے والی کارکنان کی استقبالیہ ریلی کے لیے کابینی وزیر وید پال اور ہریانہ سرکار میں چیئرمین اجے گاڈ نے میوات انجینیئرنگ کالج وقف نوح میں ضلع کے سبھی کارکنان اور عہدے داران کی میٹنگ طلب کی۔

نوح میں بی جے پی کارکنان کی استقبالیہ ریلی
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 12:00 AM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ویدپال نے بتایا کہ 'عام انتخابات میں شاندار جیت کے بعد وزیراعلیٰ کھٹر 14 جون کو میوات کے عوام کا شکریہ ادا کرنے پہنچیں گے۔'

اجے گاڈ نے کہا کہ 'بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد ہماری مخالفت کرنے والے رہنما پارٹی میں شامل ہوتے جا رہے ہیں۔ حکومت کا فائدہ اٹھانے کی چاہ میں کئی حریف بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں لہذا اعلی کمان اس بات پر نظر رکھے کہ کوئی ایسے رہنما کو آگے نہ بڑھایا جائے اور وہ کارکنان جو پارٹی کے لیے محنت کرتے ہیں، انہیں کو آگے بڑھایا جائے۔ اس سے پارٹی کا کیڈر مضبوط ہوگا۔'

اس موقع پر ریاستی وزیر چودھری رئیس خان، ریاستی کمیٹی کے رکن زاہد حسین، بی جے پی ضلع کے صدر سریندر پرتاپ آریہ، حج کمیٹی کے چیئرمین اورنگ زیب کے نام قابل ذکر ہیں۔

Intro:

Body:14 جون کو یریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر کی نوح میں ہونے والی کارکن استقبالیہ ریلی کے لئے ریستی مہامنتری وید پال و ہریانہ درکار میں چئیرمین اجے گاڈ نے میوات انجنیئرنگ کالج وقف نوح میں ضلع کے سبھی کارکنان اور عہدے داران کی میٹنگ لی۔
بی جے پی پارٹی کے عہدے دار ویدپال نے بتایا کہ عام انتخابات میں 14 جون کو میوات کی عوام کا شکریہ ادا کرنے پہنچیں گے۔
اجے گاڑ نے کہا کہ بی جے پی کو حکومت میں آتا دیکھ مخالفت کرنے والے لیڈر پارٹی میں شامل ہوتے جا رہے ہیں۔ حکومت رہنےکا فائدہ اٹھانے کے چکر میں اور کئی حریف بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں ایسے میں ۔ایسے میں اعلی کمان اس بات پر نظر رکھے کہ کوئی ایسے لیڈر کو آگے نہ بڑھایا جائے۔اور وہ کرکنان جو پارٹی کیلئے محنت کرتے ہیں انہیں کو آگے بڑھایا جائے۔اس سے پارٹی کا کیڈر مضبوط ہوگا

اس موقع پر ریاستی وزیر چودھری رہیش خان ،ریاستی کمیٹی کے ممبر زاہد حسین چئیرمین، بی جے پی ضلع صدر سریندر پرتاپ آریہ،حج کمیٹی چئیرمین اورنگ زیب قابل ذکر ہیں ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.