ETV Bharat / state

گجرات کے آٹو رکشہ ڈرائیور کو اب یونیفارم پہننا لازمی

ریاستی حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے رکشہ ڈرائیور کو بلیو کلر کا یونیفارم پہننے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس تعلق سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

گجرات کے آٹو رکشہ ڈرائیور کو اب یونیفارم پہننا لازمی
گجرات کے آٹو رکشہ ڈرائیور کو اب یونیفارم پہننا لازمی
author img

By

Published : Jul 15, 2020, 12:23 PM IST

گجرات حکومت نے گجرات کے آٹو رکشہ ڈرائیوروں میں اتحاد برقرار رکھنے کے لیے ان کو یونیفارم پہننے فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ اب تک آٹو رکشہ ڈرائیور کی وردی مقرر نہیں کی گئی تھی لیکن اب حکومت نے رکشا ڈرائیور کو لازمی طور پر بلیو وردی پہننے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔

ریلوے اسٹیشن میں کام کرنے والے قلیوں کے لیے تو پہلے سے ہی یونیفارم پہننا لازمی ہے۔ تاہم فور اسٹار اور فائیو اسٹار ہوٹل کے کار ڈرائیور کے لیے بھی سفید یونیفارم پہننے کا رول ہے لیکن ایک لمبے عرصے کے بعد گجرات حکومت نے رکشا ڈرائیور کے لیے یونیفارم پہننے کا خیال پیش کیا۔

گجرات کے آٹو رکشہ ڈرائیور کو اب یونیفارم پہننا لازمی
گجرات کے آٹو رکشہ ڈرائیور کو اب یونیفارم پہننا لازمی

اس تعلق سے گجرات حکومت کے مختلف رکشا ڈرائیوروں کے یونین کے ساتھ مشاورت کے بعد گجرات حکومت نے بلیو یونیفارم رکشہ ڈرائیوروں کو پہننے کی منظوری دی ہے۔

اس تعلق سے محکمہ ٹرانسپورٹ کے ڈپٹی سیکریٹری پرکاش مجومدار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گجرات موٹر وہیل ایکٹ 1989 کے 16 (ایچ) کے تحت ریاست میں آٹو رکشہ ڈرائیور کیلئے پہنے جانے والے کپڑوں کے اوپر نیلے رنگ کا ایپرن بطور وردی پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.