ETV Bharat / state

Jamnagar illegal Religious Structures جام نگر میں غیرقانونی مذہبی عمارتوں کو منہدم نہ کرنے کا مطالبہ - احمد رضا ایجوکیشن اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ تنظیم

احمد رضا ایجوکیشن اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ جام نگر کی غیر قانونی مذہبی تعمیرات و مساجد درگاہوں اور منادر کو منہدم نہ کر کے انہیں ریگولائز کیا جائے۔

1
1
author img

By

Published : Jun 8, 2023, 5:09 PM IST

جام نگر، گجرات: ریاست گجرات کے مختلف مقامات پر انہدامی کاروائی مسلسل جاری ہے جس میں بہت سی درگاہوں مساجد اور مذہبی مقامات کو بھی مسمار کیا جارہا ہے۔ ایسے میں گجرات کے جام نگر میں غیر قانونی مذہبی تعمیرات کو مسمار کرنے کا بیان جام نگر کے میونسپل کمشنر نے دیا ہے اس معاملے پر احمد رضا ایجوکیشن اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ تنظیم نے وزیر اعلیٰ گجرات سے درخواست کی ہے کہ مذہبی مقامات کو مسمار کرنے سے روکا جائے۔ اس سلسلے میں ضلع کلکٹر جام نگر کو میمورنڈم بھی دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

دراصل جام نگر میں 3/06/2023 کو دیر رات سجوبہ گرلز اسکول جام گھر میں موجود سالوں پرانی درگاہ شاہ سید جنت جنت بی بی درگاہ کوب میونسپل کارپوریشن جام نگر میں میں منہدم ہم کر دیا تھا اور اس کے بعد بعد جام نگر کے ایس پی ڈیلو نیک پریس کانفرنس کر غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کیا جائے گا جس میں دیگر قانونی مذہبی تعمیرات کو بھی ابھی منہدم کرنے میں نے کا بیان دیا تھا اس کی وجہ سے مذہبی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور جام نگر کی گلی گلی میں قدیم مندر،مساجد درگاہوں موجود ہے ہے جو جو کافی سال لال قدیم ہے ہے اور لوگوں کی عقیدت جڑی ہوئی ہے۔ اسے بھی توڑنے کی کوشش کارپوریشن کے ذریعے کی جا رہی ہے

اس معاملے پر احمد رضا ایجوکیشن اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ میں وزیراعلی گجرات میں پٹیل سے درخواست کی ہے کہ جو جام نگر میں مذہبی تعمیرات ہیں قدیم زمانے میں لوگوں کی ناسمجھی کی وجہ سے ریگولائز نہیں ہو پائی تو انہیں ریگولائز کیا جائے اور مذہبی تعمیرات کو ریگولائز کرنے کے لئے ایک موقع دیا جاۓ غیر قانونی مذہبی تعمیرات و مساجد درگاہوں کو منہدم نہ کر کے انہیں ریگولائز ایکٹ کے مطابق رجسٹر کیا جائے تاکہ لوگوں کی عقیدت کو ٹھیس نہ پہنچے اور لوگ حیران پریشان بھی نہ ہو ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.