ETV Bharat / state

سسکتا بچپن اور استحصال کے موضوع پر ورکشاپ

author img

By

Published : Mar 26, 2019, 8:07 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں غیر سرکاری تنظیم چائلڈ لائن کے زیراہتمام بچوں پر ہو رہے جنسی استحصال کے تناظر میں یک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔

سسکتا بچپن اور استحصال کے موضوع پر ورکشاپ

ورکشاپ میں جوینائل پولیس افسران محکمہ آئی سی ڈی ایس ملازمین کے علاوہ ویلفیئر کمیٹی کے ممبران موجود تھے۔ جبکہ لیگل سروسز اتھارٹی کی سکریٹری رافعہ حسن خاکی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے ورک شاپ میں شرکت کی۔

سسکتا بچپن اور استحصال کے موضوع پر ورکشاپ

اس موقع پر سماج میں بچوں پر ہو رہے جنسی استحصال کے بارے میں گفت و شنید کی گئی۔ اور والدین پر زور دیا گیا کہ وہ جنسی استحصال سے اپنے بچوں کو بچانے کے لیے ان کا خاص خیال رکھیں ۔

رافعہ حسن خاکی نے جنسی زیادتی کے شکار بچوں کے والدین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ’ وہ (پوکسو) قانون یعنی پروٹیکشن آف چلڈرن فرام سیکشول آفینس ایکٹ کا سہارا لے کر انصاف حاصل کر سکتے ہیں۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’قانونی لوازمات کا سارا خرچہ لیگل سروسز اتھارٹی کی جانب سے اٹھایا جائے گا۔‘

Intro:اننت ناگ میں بچوں پر ہو رہے جنسی استحصال کے تناظر میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد۔۔

Body:ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں غیر سرکاری تنظیم چائلڈ لائن کی جانب سے بچوں پر ہو رہے جنسی استحصال کے تناظر میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔

ورکشاپ میں جوینائل پولیس افسران محکمہ آئی سی ڈی ایس ملازمین کے علاوہ ویلفیئر کمیٹی کے ممبران موجود رہے ۔جبکہ
لیگل سروسز اتھارٹی کی سکریٹری رافیہ حسن خاکی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔

اس موقعہ پر سماج میں بچوں پر ہو رہے جنسی استحصال کے بارے میں گفت و شنید کی گئی۔اور والدین پر زور دیا گیا کہ وہ جنسی استحصال سے اپنے بچوں کو بچانے کے لئے ان کا خاص خیال رکھیں ۔

رافیہ حسن خاکی نے جنسی زیادتی کے شکار بچوں کے والدین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ (پوکسو) قانون یعنی پروٹیکشن آف چلڈرن فرام سیکشول آفینس ایکٹ کا سہارا لے کر انصاف حاصل کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قانونی لوازمات کا سارا خرچہ لیگل سروسز اتھارٹی کی جانب سے اٹھایا جا ئے گا۔

بائٹ۔۔رافیہ حسن خاکی۔۔۔سکریٹری لیگل سروسز اتھارٹی اننت ناگ۔

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.