ETV Bharat / state

Workshop on Prototyping at Jamia Millia Islamia: جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پروٹوٹائپنگ کے موضوع پر ورکشاپ - Workshop on Prototyping at Jamia Millia Islamia

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں یونیورسٹی کے اشتراک اور سینٹر فار انوویشن اینڈ انٹرپرنیورشپ(سی آئی ای)کی سرپرستی میں پروٹوٹائپ/پروسیس ڈیزائن ڈویلپمنٹ۔پروٹوٹائپنگ کے موضوع پر ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ Workshop on Prototyping at Jamia Millia Islamia

جامعہ ملیہ اسلامیہ
جامعہ ملیہ اسلامیہ
author img

By

Published : Mar 15, 2022, 9:42 AM IST

نئی دہلی: ای سیل جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اشتراک اور سینٹر فار انوویشن اینڈ انٹرپرنیورشپ(سی آئی ای)کی سرپرستی میں پروٹوٹائپ/پروسیس ڈیزائن ڈویلپمنٹ۔پروٹوٹائپنگ کے موضوع پر ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، Workshop at Jamia Millia۔ ورکشاپ کا مقصد معاصر تکنیکی دنیا میں پروٹوٹائپنگ کی اہمیت و ضرورت کو اجاگر کرنا تھا۔ Workshop on Prototyping at Jamia Millia Islamia

ورچوئل ورکشاپ کا آغاز اے آئی ڈیجیٹل ورلڈ پی ٹی ای لمٹیڈ کے کو،فاؤنڈر ظفر احمد کے استقبال سے ہوا، وہ 2005 بیچ کے بی ٹیک کمپوٹر سائنس جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق طالب علم ہیں اور یونائیٹیڈ بزنس انسٹی ٹیوٹ، بیلجیم سے ایم بی اے(آئی ٹی) ہیں۔ وہ متعدد اسٹارٹ اپس پروگراموں میں پروبونو کنسلٹنٹ اور سرمایہ کاری کی حیثیت سے کام کررہے ہیں۔

اس موقع پر ظفر احمد نے اپنے اسٹارٹ اپ پروگراسے متعلق بتاتے ہوئے پروٹوٹائپ کی اہمیت پرروشنی ڈالی، ساتھ ہی انھوں نے سرمایہ کاری کے مفادات کی ضرورت پر توجہ دیتے ہوئے ترقی کے نئے مدارج تک انھیں لے جانے میں مدد کی خواہش ظاہر کی۔ انھوں نے شرکا کے سوالات اور استفسارات کو دھیان سے سننے کے بعد اپنے تجربات کی روشنی میں ان کے تشفی بخش جوابات دیے۔

یہ بھی پڑھیں:

انسٹی ٹیوشنز انوویشن کونسل کے جملہ اراکین، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور یونیورسٹی کے طلبا نے پروگرام میں شرکت کی۔ پروگرام میں سو سے زیادہ طلبا نے حصہ لیا جس سے پروٹوٹائپنگ اور انٹرپرینوریل نقطۂ نظر سے اس کے متعلقہ موضوعات سے طلبا کو واقف کرانے کا مقصد پورا ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.