ETV Bharat / state

'بین الاقوامی سرحد پر مقیم شہریوں کو ریزرویشن دیا جائے گا'

وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں بھارتیہ کابینہ کی میںٹنگ کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا کہ جموں و کشمیر کے بین الاقوامی سرحد پر مقیم شہریوں کو ریزرویشن دیا جائے گا'۔

author img

By

Published : Mar 1, 2019, 5:18 AM IST

گذشتہ جمعرات کی شام کو میٹنگ کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ ریاست میں ایس ٹی، ایس سی اور او بی سی ریزرویشن ایکٹ نافذ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ یہ فیصلہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے ونگ کمانڈر ابھینندن کو رہا کرنے کے فیصلہ کے بعد کیا گیا ہے۔

مرکزی وزیرارون جیٹلی نے کہا کہ سنہ 2004 میں ریاست جموں و کشمیر میں سرحدی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو ریزرویشن ملتا تھا، اب بین الاقوامی سرحد پر رہنے والوں کو بھی ریزرویشن دیا جائے گا۔

آج ایک آرڈیننس کے ذریعہ اس قانون میں ترمیم کی گئی ، جس کے تحت اب بین الاقوامی سرحد پر رہنے والے باشندے بھی ریزرویشن کا فائدہ اٹھا پائیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.