ETV Bharat / state

نوئیڈا: باپ اور بیٹے کی گرفتاری - قابل اعتراض تبصرہ

وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف مبینہ طور پر سوشل میڈیا میں قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے بعد نوئیڈا پولیس نے باپ اور بیٹے کو گرفتار کرلیا۔

Police arrest father, son for objectionable post on PM
وزیراعظم مودی پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر باپ اور بیٹا گرفتار
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 10:06 AM IST

اس سلسلہ میں نوئیڈا فیز 2 پولیس اسٹیشن نے دونوں کو عدالت میں پیش کرنےکے بعد جیل بھیج دیا۔

ملزمین کی شناخت شرمک کنج کے رہنے والے عبدالسلام اور بیٹے رحمت کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ سیکٹر 93 کے رہنے والے ایک شخص نے اس سلسلہ میں شکایت کی تھی۔

پولیس کے مطابق باپ اور بیٹےکے خلاف دفعہ 19 (1) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ انہوں نے گزشتہ ایک روز قبل واٹس ایپ پر وزیراعظم کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ بھیجا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.