ETV Bharat / state

'نہ کھاتا نہ بہی، نرملا جی جو کہیں وہی صحیح'

مودی حکومت پارٹ ٹو کے پہلے بجٹ پر سوراج انڈیا کے قومی صدر یوگیندر یادو نے نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسا بجٹ ہے، اس میں کتنے پیسے خرچ ہوں گے؟ اس کی تفصیل نہیں ہے۔

یوگیندر یادو
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 5:03 PM IST

سوراج انڈیا کے قومی صدر نے 2019 کے بجٹ کو مایوس کن بتایا۔

'زیرو بجٹ اسپیچ'
وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے بجٹ خطاب میں زیرو بجٹ فارمنگ کی بات کی۔ اس پر سوراج انڈیا کے قومی صدر یوگیندر یادو نے چٹکی لیتے ہوئے کہا کہ زیرو بجٹ فارمنگ کا پتا نہیں لیکن یہ زیرو بجٹ اسپیچ زرور ہے۔ بجٹ 2019 پر زوردار حملہ کرتے ہوئے کسان رہنما یوگیندر یادو نے کہا کہ ایسا بجٹ بھارت کی تاریخ میں کسی بھی وزیر خزانہ نے ابھی تک نہیں دیا ہے۔

یوگیندر یادو

'کسانوں کی امید کا بجٹ مانا جا رہا تھا'
یوگیندر نے بتایا کہ 2019 کے بجٹ کو کسانوں کی امید کا بجٹ مانا جا رہا تھا۔ مودی حکومت کی جھولی بھرنے والے کسانوں نے بڑی امیدسے بجٹ کو دیکھ رہے تھے، سوچا تھا کہ وہ اپنی دعاؤں کا اثر دیکھیں گے۔

'کسانوں کا ذکر نہیں'
انہوں نے کہا کہ بجٹ کے خطاب کے دوران سوکھے کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ اوارہ مویشیوں سے پریشان کسانوں کے سلسلے میں کوئی بات نہیں کی گئی، کسانوں کی آمدنی کیسے دو گنی ہوگی، اس پر بات نہیں کی گئی۔

سوراج انڈیا کے قومی صدر نے بجٹ پر انوکھے انداز میں نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم اپنی دعاؤں کا اثر دیکھیں گے لیکن خطاب ختم ہوتے-ہوتے کسان غزل کی آخری لائن میں پہنچ گیا، آج کی رات بچیں گے تو شہر دیکھیں گے۔

کسانوں کے مسائل کو مضبوطی کے ساتھ اٹھانے کے لیے جانے جانے والے یوگیندر یادو نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے 'زیرو بجٹ فارمنگ' پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ زیرو بجٹ فارمنگ کا تو پتا نہیں لیکن یہ زیرو بجٹ اسپیچ ضرور ہے۔ انہوں مزید چٹکی لیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ایسا بجٹ تاریخ میں کسی بھی وزیر خزانہ نے ابھی تک پیش نہیں کیا۔

مسٹر یادو نے کہا کے بجٹ میں خشک سالی کا کوئی ذکر نہیں ہے، آوارہ مویشیوں سے زیادہ تر کسان پریشان حال ہیں اس سلسلے میں بھی کوئی ذکر نہیں کیا گیا اور کسانوں کی آمدنی دو گنی کیسے ہوگی اس پر بھی کسی طرح کی منصوبہ بندی سامنے نہیں آئی ہے۔ انہوں نے مجموعی طور پر اس بجٹ کو 'فیل' قرار دیا۔

Intro:मोदी सरकार पार्ट 2 के पहले बजट पर स्वराज इंडिया के राष्ट्रीय अध्यक्ष योगेंद्र यादव ने टिप्पणी करते हुए कहा यह कैसा बजट है जिसमें किस्मत में कितने पैसे खर्च होंगे इसका विवरण नहीं है। स्वराज इंडिया के राष्ट्रीय अध्यक्ष ने 2019 के बजट को निराशाजनक बजट बताया है।

Body:"जीरो बजट स्पीच"
वित्त मंत्री निर्मला सीतारमण ने बजट भाषण में जीरो बजट फार्मिंग की बात की। इस पर स्वराज इंडिया के राष्ट्रीय अध्यक्ष योगेंद्र यादव ने चुटकी लेते हुए कहा कि जीरो बजट फार्मिंग का तो पता नहीं लेकिन ये ज़ीरो बजट स्पीच जरूर है।

बजट 2019 पर जोरदार हमला करते हुए किसान नेता योगेंद्र यादव ने कहा कि ऐसा बजट भारत के इतिहास में किसी भी वित्त मंत्री ने अभी तक नहीं दिया है।

Conclusion:योगेंद्र यादव ने बताया कि साल 2019 के बजट को किसानों की उम्मीद का बजट माना जा रहा था। मोदी सरकार की झोली भरने वाले किसानों ने उम्मीद की तरह इस बजट को देखा था, सोचा था कि आज वो अपनी दुआओं का असर देखेंगे।

बजट के भाषण के दौरान सूखे का कोई जिक्र नहीं, आवारा पशुओं से त्रस्त किसानों को लेकर जिक्र नहीं, किसानों की आय कैसे दोगुनी होगी इस पर भी जिक्र नहीं किया गया।

स्वराज इंडिया के राष्ट्रीय अध्यक्ष ने बजट पर बड़े अनोखे अंदाज में टिप्पणी करते हुए कहा, "आज हम अपनी दुआओं का असर देखेंगे लेकिन भाषण खत्म होते होते किसान ग़ज़ल की अंतिम पंक्ति में पहुंच गया आज की रात बचेंगे तो शहर देखेंगे"।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.