ETV Bharat / state

مرکزی حکومت کے خلاف کشمیری طلبا کا مظاہرہ - article 370 issue news

دارالحکومت دہلی میں مقیم ریاست جموں و کشمیر کے باشندوں اور طلبا نے منہ پر کالی پٹی باندھ کر مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔

مرکزی حکومت کے خلاف کمشمیری طلبا کا مظاہرہ
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 10:24 PM IST

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں حالات کشیدہ ہوگئے ہیں، ان حالات سے وہاں کے باشندے افسردہ نظر آ رہے ہیں۔

دہلی کے جنتر منتر پر کشمیری افراد نے منہ پر کالی پٹی باندھ مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔

مرکزی حکومت کے خلاف کمشمیری طلبا کا مظاہرہ

جنتر منتر پر بڑی تعداد میں کالج کے طلبا وطالبات موجود تھے، جو کشمیریوں کے تحفظ اور انہیں محصور کردینے کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے۔

جنتر منتر پر ای وی ایم کے خلاف مظاہرہ کرنے آئے ہاردک پٹیل نے کہا کہ جموں و کشمیر کے مسئلہ پر اتنا بڑا فیصلہ بغیر کسی سے پوچھے کیا گیا ہے اس لیے اس مسئلہ پر سوالات اُٹھانا ضروری ہے۔

Intro:منہ پر کالی پٹی باندھ کر کشمیریوں کا احتجاج

نئی دہلی

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں لاک ڈاون اور اس کے نتیجہ میں جنم لینے والی صورتحال سے افسردہ دہلی میں رہائش پذیر کشمیری آج کالی پٹی پہن کر جنتر منتر پہنچے۔
جنتر منتر پر بڑی تعداد میں کالج کے طلبا وطالبات موجود تھے، جو کشمیریوں کے تحفظ اور بلاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے۔
جنتر منتر پر ای وی ایم کے خلاف مظاہرہ کرنے آئے ہاردک پٹیل نے کہا کہ جموں و کشمیر کے مسئلہ پر اتنا بڑا فیصلہ بغیر کسی سے پوچھے کیا گیا تو پھر سوال کرنا بنتا ہے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.