ETV Bharat / state

'بی جے پی کے خلاف لڑائی کی سزا ملی' - ہاردک پٹیل

کانگریسی رہنما ہاردک پٹیل نے ای ٹی وی بھارت کو دیے اپنے خصوصی انٹر ویو میں کئی باتوں کا انکشاف کیا۔

'بی جے پی کے خلاف لڑائی کی سزا ملی'
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 6:18 PM IST

پاٹیدار سماج کے رہنما ہاردک پٹیل، جنہوں نے حال ہی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کی ہےانہیں گجرات ہائی کورٹ نے الیکشن لڑنے سے روک دیاہے۔

ہاردک پٹیل گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے لیے قانونی صلاح مشورہ کر رہے ہیں۔

'بی جے پی کے خلاف لڑائی کی سزا ملی'

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں ہاردک پٹیل نے کہا کہ 'انہیں بی جے پی کے خلاف لڑائی لڑنے کی سزا ملی'۔

انٹرویو میں انہوں نے نوجوانوں کے ایشوز پر بات چیت کی اور کہا کہ بی جے پی کو ہر ناکامی کا جواب دینا پڑے گا۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور امت شاہ کو پرانی تاریخ میں نہیں جانا چاہیے، اگر ہم جائیں گے تو ان کی تاریخ 2002 سے شروع ہوتی ہے اور ان کا اشارہ گجرات فسادات کی طرف تھا۔

دیکھیے ان کا پورا انٹرویو

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.