ETV Bharat / state

ایکسپریس وے ہائی وے پر کارروائی،8 نجی ٹیکسیاں ضبط

دہلی کے نواحی علاقے نوئیڈا میں ایکسپریس وے ہائی وے پر مشترکہ کارروائی کے دوران 8 ٹیکسیوں کو ضبط کیا گیا ہے۔

8 ٹیکسیاں ضبط
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 12:25 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:28 PM IST

سٹی مجسٹریٹ نوئیڈا شیلیندر کمار مشرا ،محکمہ ٹرانسپورٹ اور پولیس افسران کی جانب سے مشترکہ طور سے مہم چلائی گئی تھی۔

مہا مایا فلائی اوور کے نیچے ایکسپریس وے ہائی وے پر غیر قانونی طریقے سے سواریوں کو بیٹھانے کا کام کرنے والی 8 ٹیکسیوں کو سیز کردیا گیا۔

یہ کارروائی آگے بھی جاری رہے گی اور نقل و حمل کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔

ٹیکسی ملکان مقررہ حد سے زائد لوگوں کو اپنی ٹیکسیوں میں بٹھاتے تھے جس سے کہ مسافروں کی جان کا خطرہ بھی ہوتا ہے اور قانون کی خلاف ورزی بھی کھلے طور سے کی جاتی ہے۔

اس تعلق سے انتظامیہ سے متعدد مرتبہ شکایت بھی کی گئ لیکن اس معاملے میں کارروائی کرنے کے تعلق سے انتطامیہ کی لاپروائی برتتی رہی ہے لیکن محکمۂ ٹرانسپورٹ اور پولیس انتطافیہ نے من مانے ٹیکسی مالکان کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

Intro:Express wayBody:ایکسپریس وے ہائی وے پر کارروائی،8 پرائیویٹ ٹیکسیاں ضبط
نوئیڈا۔
ضلع گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا اور ایکسپریس وے ہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے8 ٹیکسیوں کو ضبط کیا گیا ہے۔سٹی مجیسٹر یٹ نوئیڈا شیلیندرکمار مشرا ،محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسران اور پولیس افسران کی جانب سے مشترکہ طور سے مہم چلائی گئی ۔مہا مایا فلائی اوور کے نیچے ایکسپریس وے ہائی وے پر غیر قانونی طریقے سے سواریوں کو بیٹھانے کا کام کرنے والی آٹھ ٹیکسیوں کو سیز کردیا گیا ۔مہم آگے بھی جاری رہے گی اور نقل و حمل کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔Conclusion:Noida express way taxi seized
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.