ETV Bharat / state

'کورونا وائرس کے مقابلے دوسری بیماریوں سے زیادہ موتیں ہوتی ہیں'

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 6:10 PM IST

کورونا وائرس کے مقابلہ میں دوسری بیماریوں جیسے تپ دق ٹی بی اور اسہال جیسی روک تھام کی جانے والی اور قابل علاج بیماریوں سے زیادہ اموات ہوتی ہیں۔

کورونا وائرس کے مقابلہ دوسری بیماریوں سے زیادہ موتیں ہوتی ہے

ایک رپورٹ میں یہ کہا گیا ہے کہ پوری دنیا میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے مقابلہ میں دوسری بیماریوں تپ دق (ٹی بی) اور اسہال جیسی روک تھام کی جانے والی اور قابل علاج بیماریوں سے زیادہ اموات ہوتی ہیں

عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) کے گلوبل برڈن آف ڈیزیز (جی بی ڈی) کے مطابق صرف دل کی بیماریوں سے پوری دنیا میں اوسطاً تقریباًً 26000 لوگوں کی موت ہوتی ہے۔

جی بی ڈی کے اعدادو شمار کے مطابق بھارت میں دل اور سانس کی بیماریوں سے ہونے والی اموات کے علاوہ ہر دن تقریباًً 2000 لوگ اسہال اور 1200سے زیادہ لوگ تپ دق سے مرتے ہیں۔ بھارت میں بیماریوں کے علاوہ ٹریفک حادثات میں بھی روزانہ 500 لوگ مارے جاتے ہیں۔اعدادو شمار کے مطابق اسٹروک کی وجہ سے ہر دن پوری دنیا میں تقریباًً 16000 لوگوں کی موت ہوتی ہے۔اعداد و شمار سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ استھما اور نوزائیدہ میں پیدائشی بیماری کے ساتھ دل، سانس ،اسہال اور گردے کی بیماریوں سے پوری دنیا میں ہر برس سات لاکھ لوگوں کی موت ہوتی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.