ETV Bharat / state

شہید فوجی کو خراج عقیدت

ریاست چھتیس گڑھ ضلع بستر کے مارڈوم پولیس اسٹیشن علاقے میں پریشر بم سے ہلاک شدہ جوان کو پولیس لائن کارلی میں سلامی دی گئی۔

شہید فوجی کو سلامی دی گئی
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 12:38 PM IST

جوان روشن کمار کی لاش کو اس کے آبائی گاوں ریاست بہار ضلع نالندا کے گاؤں فتح پور روانہ کیا گیا۔ سی آر پی ایف کے ڈی آئی جی ڈی این لال نے بتایا کہ خراب موسم کی وجہ سے لاش کو سڑک کے ذریعے رائے پور روانہ کیا جا رہا ہے۔جگدلپور سے ہیلی کاپٹر اڑ نہیں سکتا۔ اس لئے رائے پور سے لاش کو نالندہ بھیجا جائے گا۔
ڈی آئی جی ڈی این لال نے بتایا کہ سڑک کی تعمیر کے لئے پتھر پڑی پڑی ہوئی ہے۔ ماؤنوازوں نے وہاں پر پریشر بم لگایا تھا۔ پسپال کیمپ سے باہر جوان آیا۔ اسی وقت یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

شہید فوجی کو سلامی دی گئی
فوجیوں کو دیکھنے کے لئے دوڑ کر گئے ایس پی ڈاکٹر ابھیشیک پلاوا نے بتایا کہ مارڈوم تھانہ ضلع بستر میں آتا ہے۔ چونکہ یہ سڑک بارسور کے راستے سے ہو کر جاتا ہے اور دنت واڑہ سے نزدیک ہے،لہذا فوجیوں کو یہاں سے بھیجا گیا تھا۔ ندی بھی عروج پر ہے۔نوجوان کی لاش کو بحفاظت لایا گیا۔ پہاڑی پر اسی دوران نکسلی موجود تھے۔ فوجیوں کی مستعدی دیکھ کر نکسلی فرار ہوگئے۔

Intro:दंतेवाड़ा। बस्तर जिले के मारडूम थाना क्षेत्र में प्रेशर बम की चपेट में आए जवान को पुलिस लाइन कारली में सलामी दी गई। जवान रोशन कुमार के शव को उसके ग्रह ग्राम बिहार नालंदा जिले के ग्राम फतेहपुर भेजा गया। सीआरपीएफ के डी आई जी डी एन लाल ने बताया कि मौसम खराब होने के कारण शव को सड़क मार्ग से रायपुर भेजा जा रहा है। चॉपर जगदलपुर से उड़ान नही भर सकता है। इस लिए रायपुर से प्लेन से नालंदा भेजा जाएगा।

Body:सड़क निर्माण के लिए पड़ी गिट्टी में लगाया था पराशर बम
डीआईजी डीएनलाल ने बताया कि सड़क निर्माण के लिए गिट्टी पड़ी हुई है। नक्सलियों ने वहां प्रेशर बम प्लांट किया था। पुस्पाल कैम्प से जवान निकले थे। उसी दौरान यह घटना घटी है।

Conclusion:जवानों को देख भागे नक्सली
एसपी डॉ अभिषेक पल्लव ने बताया कि मारडूम थाना बस्तर जिले में आता हैं । चूंकि रास्ता बारसूर से होकर है और दंतेवाड़ा से जल्दी पहुंच है, इस लिए जवानों को यहां से भेजा गया था। नदी भी उफान पर है। जवान के शव को सुरक्षहित लाया गया। पहाड़ी पर उस दौरान नक्सली मौजूद थे। बैकअप पार्टी को देख नक्सली भाग निकले।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.