ETV Bharat / state

بڈگام: خواتین کے لئے بیداری پروگرام

بڈگام کے ٹاؤن ہال میں منعقدہ ایک بیداری پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے خواتین کے حقوق کے حوالے سے جانکاری فراہم کی۔

women empowerment
خواتینخواتین
author img

By

Published : Feb 19, 2021, 5:15 PM IST

بڈگام میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے ایک بیداری پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کا انعقاد ٹاؤن ہال بڈگام میں کیا گیا۔ یہ پروگرام مہیلا سشکتی کیندر بڈگام اور ارائزنگ کشمیر ان اسپورٹس اور سوشیل ویلفیئر کے اشتراک سے منعقد کیا گیا۔

خواتین

پروگرام میں وِیمن ویلفیئر افسر او ایس سی افروزہ بٹ مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے۔ پروگرام میں کئی خواتین موجود رہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے خواتین کے حقوق کے حوالے سے جانکاری فراہم کی۔

انہوں نے خواتین سے متعلق مختلف مسائل کے حوالے سے بھی خواتین کو آگاہ کیا۔ انہوں نے خواتین کو روز مرہ کے حالات سے نمٹنے کے لئے بھی جانکاری فراہم کی۔ ارائزنگ کشمیر ان اسپورٹس اینڈ سوشیل ویلفیئر کی چیئرپرسن سید ریحانہ اور ان کی ٹیم نے خواتین کے مسائل حل کرنے اور ان کی آواز بننے پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں: بڈگام: سڑک مکمل نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

انہوں نے کہا کہ وہ خواتین کو اپنی آواز بلند کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کر رہے ہیں۔ پروگرام میں ویمن ویلفیئر افسر افروزہ نے خواتین کے لئے مخصوص اسکیموں کے حوالے سے جانکاری دی۔

پروگرام میں آشا ورکروں اور آنگن وارڈی ورکروں نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.