ETV Bharat / state

بارہمولہ: عسکریت پسندوں اور فورسز کے مابین تصادم

author img

By

Published : May 28, 2021, 8:23 PM IST

Updated : May 28, 2021, 8:45 PM IST

ضلع بارہمولہ کے سوپور میں واقع وار پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین انکاؤنٹر ہوگیا۔

گولیوں کی گونج

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں واقع وار پورہ علاقے میں جمعہ کے روز عسکریت پسندوں اور فورسز کے مابین تصادم شروع ہو گیا۔

جمع کے روز سکیورٹی فورسز کو اطلاع ملی تھی کہ علاقے میں عسکریت چھپے ہوئے ہیں۔ پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے وارپورہ میں محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کیا۔

جب فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی اور اس کے فوراً بعد تصادم شروع ہوا۔

علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ مقامی لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کے ناکے بٹھا دیے گئے ہیں۔

Last Updated : May 28, 2021, 8:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.