ETV Bharat / state

بڈگام: پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا - بڈگام پولیس

منشیات فروشوں کے خلاف بڈگام پولیس کی مہم جاری ہے، اسی کڑی میں بڈگام پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔

بڈگام: پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Jan 13, 2021, 7:15 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کی پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے، پولیس اسٹیشن بڈگام کی ایک ٹیم نے موہن پورہ اومپورہ میں ناکہ لگا کر ایک ماروتی 800 کو روکا جس میں یہ دونوں منشیات فروش سوار تھے۔

بڈگام: پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا
بڈگام: پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا

پولیس نے ان کے قبضہ سے پچاس اسپیسومنپائوان پلس کے کیپشولز (spasms pywon plus ) اور ننانوے الپرازولم(Alprazolam)کیپشولش بر آمد کئے ہیں۔ گرفتار شدہ منشیات فروشوں کی شناخت ہمہامہ بڈگام کے عمر غفار لون اور موہن پورہ اومپورہ کے عاقب وانی کے طور ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: سرینگر میں سکیورٹی اہلکاروں پر گرینیڈ حملہ

پولیس نے یہ بھی بتایا کہ' اس معاملے میں ایف آئی درج کی گئی ہے اور مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.