ETV Bharat / state

بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے منشیات برآمد کر لیا گیا ہے۔

بڈگام میں 02 منشیات فروش گرفتار
بڈگام میں 02 منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Oct 14, 2020, 4:44 AM IST

تفصیلات کے مطابق پولیس نے مصدقہ اطلاع ملنے پر ایک چاڈورہ کراسنگ پر ناکہ لگایا تھا۔ ناکے کے دوران پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا اور تلاشی کے دوران پولیس نے ان سے 100 گرام چرس اور کوڈین فاسفیٹ کی 12 بوتلیں برآمد کیں۔

یہ بھی پڑھیں: صاف پانی کے لیے ترستے لوگ

پولیس کے مطابق گرفتار شدہ منشیات فروشوں کی شناخت 21 سالہ عامر شفیع گنائی ولد محمد شفیع گنائی ساکنہ بچھر اور 22 سالہ توفیق احمد گنائی ولد محمد افضل گنائی ساکنہ بچھر کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے ان منشیات فروشوں کو پولیس سٹیشن چاڑورہ کے اندر حراست میں رکھا ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا کہ یہ شخص علاقے کے نوجوانوں میں منشیات فروخت کرتے ہیں اور اس کا غیر قانونی طور پر کاروبار کرتے ہیں۔ پولیس نے اس ضمن میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.