ETV Bharat / state

کیرالہ اور بہار میں سب سے زائد کورونا کے ایکٹو کیسز میں اضافہ

author img

By

Published : Jan 13, 2021, 2:26 PM IST

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیرالہ اور بہار سمیت آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے ایکٹو کیسز میں شدید اضافہ ہوا ہے۔

کیرالہ اور بہار میں سب سے زائد ایکٹو کیسز میں اضافہ

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیرالہ اور بہار سمیت آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے ایکٹو کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔

کیرالہ میں سب سے زائد 1212 کیسز ، اس کے بعد بہار میں 180 ، اڈیشہ میں 42 ، چندی گڑھ میں 11 ، منی پور میں چار ، آسام میں دو ، میگھالیہ اور انڈومان اور نکوبار جزائر میں ایک ایک کیس درج ہوئے ہیں۔

مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے بدھ کے روز جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 15،968 نئے کیسز سامنے آئے ، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ چار لاکھ 95 ہزار ہوگئی ہے۔

اس دوران 17،817 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ ایک لاکھ 29 ہزار 111 ہوگئی ہے۔ ایکٹو کیسز 2014 سے کم ہوکر 2.14 لاکھ رہ گئے ہیں۔

اسی دوران مزید 202 افراد کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1،51،529 ہوگئی ہے ۔ ملک میں شفایابی کی شرح بڑھ کر 96.51 فیصد ہو گئی ہے اور ایکٹو کیسز کی شرح 2.04 فیصد رہ گئی ہے جبکہ شرح اموات اب بھی 1.44 فیصد ہے۔

مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد مندرجہ ذیل ہیں۔

ریاستیں ......... ...ایکٹوکیسز ...... صحتیاب ....... اموات

انڈومان نکوبار .... 18 ......... 4886 ....... 62

آندھرا پردیش ......... 2411 ........ 875690 ... 7133

اروناچل پردیش ..... 61 ........ 16665 ...... 56

آسام ................. 2994 ...... 212632 ... 1064

بہار ................ 4234 ....... 250632 ... 1443

چندی گڑھ ............. 270 ........... 19780 ..... 328

چھتیس گڑھ .......... 8560 ....... 279236 ... 3517

دادر نگر حویلی

اور دمن اور دیو ..4 ........... 3376 .......... 2

دہلی . ............. 3179 ....... 617006 .... 10707

گوا ... ............. 797 ......... 50437 ........ 749

گجرات ............ 7439 ........ 241372 ..... 4350

ہریانہ . .......... 2441 ........ 259986 ..... 2964

ہماچل پردیش ... 810 .......... 54825 ....... 961

جموں و کشمیر ... 1682 ........ 119170 ...... 1912

جھارکھنڈ ........... 1356 ........ 114684 ...... 1048

کرناٹک .......... 8928 ........ 907729 ..... 12149

کیرالہ ............. 64759 ....... 751659 .... 3347

لداخ ............. 180 ........... 9326 ......... 128

مدھیہ پردیش ...... 7499 .......... 238328 .... 3726

مہاراشٹر ........ 53067 ....... 1871270 ... 50151

منی پور ......... 481 ............ 27879 ........ 365

میگھالیہ ........ 152 ............. 13356 ....... 143

میزورم ......... 94 ............... 4200 ........... 9

ناگالینڈ ....... 106 ............. 11807 ......... 84

اڈیشہ . ...... 1985 ........... 328452 ..... 1894

پڈوچیری ........ 293 ........... 37563 .......... 639

پنجاب ........ 2788 .......... 161235 ....... 5456

راجستھان .... 6200 ......... 304779 ....... 2739

سکم ...... 313 ........... 5554 ........... 129

تمل ناڈو .... 6807 ........ 808571 ..... 12236

تلنگانہ ...... 4458 ........ 284611 ...... 1571

تریپورہ .......... 46 ............ 32880 ....... 389

اتراکھنڈ .... 2643 ......... 89729 ........ 1589

اتر پردیش ... 10560 ...... 575101 ...... 8514

مغربی بنگال ...... 7372 ....... 544705 ....... 9975

کل ......... 214507 .... 10129111 ... 151529

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.