ETV Bharat / state

لوٹ کا موبائل 24 گھنٹے میں برآمد، ملزم جیل رسید

کیمور پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر لوٹی گئی موبائل کو سم کے ساتھ برآمد کیا ہے۔ ساتھ ہی ملزمین کو جیل بھی بھیج دیا۔

kaimur Police found the loot mobile in 24 hours, accused in jail receipt
لوٹ کا موبائل 24 گھنٹے میں برآمد، ملزم جیل رسید
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 9:25 AM IST

ریاست بہار کی کیمور پولیس نے 24 گھنٹہ کے اندر نا معلوم جرائم پیشوں کے ذریعہ لوٹے گئے موبائل کو سم کے ساتھ ضبط کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ ساتھ ہی لوٹ معاملہ میں شامل دو جراٸم پیشہ وروں کو بھی گرفتار کر جیل رسید کر دیا۔

اس بابت جانکاری دیتے ہوئے ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی 14 اپریل کو کدرا تھانہ میں ڈیہرا باشندہ دیوانند رام کے ذریعہ ایک ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی۔

ایف آئی آر میں کہا گیا تھا کی وہ سبزی لینے کے لیے کدرا بازار جا رہا تھا تبھی ریلوے نہر کے پاس دو نامعلوم بدمعاشوں نے مار پیٹ کر موبائل چھین لیا۔

اس ایف آئی آر کے بعد کدرا پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر لوٹے گئے موبائل کو سم کے ساتھ برآمد کر لیا ساتھ ہی منو عرف ابھی منیو ولد سریندر کھروار، سنجے کھروار ولد راج بلی کھروار دونوں سکری کدرا کے باشندہ کو گرفتار کر جیل بھیج دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.