کانشی پریت نے جمیل خان کو بھیجے گۓ مکتوب میں کہا ہے کہ 'جمیل خان کے کام اور انکی محنت کو دیکھتے ہوۓ قومی ترجمان کے ساتھ میڈیا انچارج بھی منتخب کیا گیا ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ جمیل خان دلیتوں اور مسلم کے حق کے لئے مضبوتی سے آواز اٹھاتے رہینگے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں جمیل خان نے بتایا کہ 'جس امید سے قومی صدر نے مجھے قومی ترجمان منتخب کیا ہے انکی امید کو پرقرار رکھتے ہوئے 'ڈاکٹر امبیڈکر فرنٹ آف انڈیا' کو آگے بڑھانے کا کام کرینگے۔'