ETV Bharat / state

Preparations for Local Body Elections گیا میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر

آئندہ 18 سے 28 دسبمر کے درمیان ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں انتظامیہ کی جانب سے تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ بودھ گیا نگر پریشد میں ای وی ایم مشین سے ووٹنگ ہونی ہے جس کے لیے ای وی ایم مشینوں کا ٹرائل کیا جارہا ہے۔ Preparations for Local Body Elections

Preparations for Local Body Elections
گیا میں بلدیاتی انتخابات سے کی تیاریاں زوروں پر
author img

By

Published : Dec 10, 2022, 3:25 PM IST

گیا: گیا میونسپل کارپوریشن کے انتخاب کو لیکر سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے 53 وارڈوں میں 50 وارڈوں میں ہی انتخاب ہونے ہیں، کیونکہ تین وارڈوں میں امیدواروں نے بلامقابلہ جیت درج کرلی ہے، ان امیدواروں کے خلاف کسی نے پرچہ نامزدگی داخل نہیں کیا جس کے بعد انہیں بلامقابلہ فاتح قرار دے دیا گیا ہے۔ بلامقابلہ متخب ہونے والے امیدواروں میں دو مسلم امیدوار بھی شامل ہے۔ بہر کیف انتخابی تاریخ قریب آتے ہی امیدوار اور انتظامیہ کی جانب سے تیاریاں عروج پر ہے۔ جب کہ اس مرتبہ گیا میونسپل کارپوریشن کے وارڈوں میں ترقیاتی ایجنڈے کے علاوہ ذات اور برادری کا ایجنڈا حاوی ہے۔ Preparations for Local Body Elections

پارٹی سطح پر انتخاب نہ ہونے کے باوجود سیاسی جماعتیں اپنی پکڑ مضبوط کرنے کے لیے سرگرم ہے اور اپنے کارکنان کو انتخابات لڑنے کو کہہ رہے ہیں۔ خصوصاً میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدے کے لیے پارٹیوں نے اپنے کارکن امیدواروں کو سپورٹ کیا ہے۔ حالانکہ انتخابات کو لے کر امیدوار تذبذب کے شکار تھے کہ آخر انتخابات کب ہوں گے۔ کیوں کے اس سلسلے میں ڈیڈیکیٹڈ کمیشن سے متعلق سماعت ہونی تھی سب کی نگاہیں بھی اس پر مرکوز تھی، تاہم یہ واضح ہوگیا ہے کہ سپریم کورٹ اس تنازع سے متعلق کیس کی سماعت اسی دن کرے گی جس دن پہلے تاریخ طے کی گئی تھی یعنی کہ جنوری ماہ کی 20 تاریخ میں سماعت ہوگی، جب کہ انتخاب اسی ماہ دسمبر میں ہونا ہے۔

سپریم کورٹ نے آج خصوصی سماعت کے لیے درخواست کو خارج کردیا ہے اب اسکے بعد انتظامیہ نے بھی تیاری شروع کردی ہے۔ آج بودھ گیا نگر پنچایت کے انتخاب کے سلسلے میں سیل ای وی ایم مشینوں کی جانچ الیکشن افسر اندرویر کمار کی نگرانی میں کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی ہدایت کی روشنی میں ہر ای وی ایم مشین کی جانچ کرنی ہے، کہ بند مشینیں صحیح طریقے سے کام کررہی ہیں یا نہیں۔ اندرویر کمار نے بتایا کہ نگرپریشد نگر پنچایت اور نگرنگم کے انتخابات کو لیکر سبھی تیاری ووٹنگ اور کاونٹنگ سے مکمل کرلی جائے گی۔'

واضح ہوکہ الیکشن کی راہ ہموار ہونے کے بعد ووٹروں کے درمیان بھی تذبذب ختم ہوگیا ہے اب امیدواروں کے تعلق سے ووٹروں نے باتیں کرنی شروع کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:

Bihar Municipal Election بہار میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.