ETV Bharat / state

بہار: ووٹرز ویریفکیشن کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

امارت شرعیہ بہار نے ریاستی اور قومی الیکشن کمیشن سے ووٹرز ویریفکیشن کی مدت میں توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اقلیتوں سے متعلق بیانات کی مذمت بھی کی۔

بہار: ووٹرز ویریفکیشن کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 10:25 PM IST

امارت شرعیہ بہار نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (NRC) اور نیشنل پاپولیشن رجسٹر (NPA) کے متعلق بیداری پیدا کرنے میں سرگرم ہے۔

امیر شریعت مولانا ولی رحمانی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ 'وہ شبہ میں نہ پڑیں اپنے کاغذات درست کرائیں۔'

بہار: ووٹرز ویریفکیشن کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

گزشتہ دنوں امارت شرعیہ بہار کے قائم مقام ناظم مولانا محمد شبلی القاسمی نے ایک وفد کے ہمراہ ریاست کے چیف الیکشن آفیسر سے ملاقات کر کے ان سے مطالبہ کیا کہ ووٹرز ویریفکیشن کی مدت میں توسیع کی جائے کیونکہ بہار سیلاب کی تباہی سے دوچار ہے، بیشتر لوگ اس میں جدوجہد کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے الیکشن کمیشن سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ جتنے بھی بی ایل او کو اس کام کے لیے لگایا گیا ہے انہیں مستعدی اور ذمہ داری سے کام کرنے کی ہدایت دی جائے۔

مولانا محمد شبلی القاسمی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ 'امارت شرعیہ نے ریاستیں اور قومی الیکشن کمیشن سے ووٹرز ویریفیکیشن کی مدت میں توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کے ذریعے چلائے جارہے پورٹل کی خدمات میں بھی آسانی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔'

مولانا قاسمی نے کہا کہ 'ابھی بہار سیلاب کی تباہی سے دوچار ہے، انہیں وقت دینے کی ضرورت ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعے مخصوص طبقہ کو نشانہ بناکر متنازع بیان دینا قابل مذمت ہے۔'

Intro:امارت شرعیہ بہار نے ریاستی اور قومی الیکشن کمیشن سے ووٹر ویریفیکیشن کی مدت میں توسیع کا مطالبہ کیا ہے ساتھی انہوں نے کہا کہ ملک کے وزیر داخلہ امیت شاہ کے ذریعہ مسلسل مخصوص طبقہ کو نشانہ بناکر دیئے جارہے متنازع بیان قابل مذمت ہیں

Body:امارت شرعیہ بہار نیشنل رجسٹر آف سٹیزن(NRC) اور نیشنل پاپولیشن رجسٹر (NPA) کے متعلق بیداری پیدا کرنے میں سرگرم ہے امیر شریعت مولانا ولی رحمانی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شبہ میں نہ پڑیں اپنے کاغذات درست کرائیں

گزشتہ دنوں امارت شرعیہ بہار کے قائم مقام ناظم مولانا محمد شبلی القاسمی نے ایک وفد کے ہمراہ ریاست کے چیف الیکشن آفیسر سے ملاقات کر ان سے مطالبہ کیا کہ ووٹر ویریفکیشن کی مدت میں توسیع کی جائے کیونکہ بہار سیلاب کی تباہی سے دوچار ہے بیشتر لوگ اس میں جدوجہد کر رہے ہیں ساتھیوں نے نے الیکشن کمیشن سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ جتنے بھی بی ایل او کو اس کام کے لیے لگایا گیا ہے انہیں مستعدی اور ذمہ داری سے کام کرنے کی ہدایت دی جائے عمارت تشریح سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ذریعہ چلائے جانے والے قومی ووٹر خدمات پورٹل کو کو مزید تیز رفتار بنائیں تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ آسانیاں ہوں کیونکہ اس پر کام کرنا بہت دشوار یار کن مرحلہ ہے

بائٹ..... مولانا محمد شبلی القاسمی قائم مقام ناظم امارت شرعیہ بہار ,جھارکھنڈ اور اڑیسہ

مولانا محمد شبلی القاسمی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ امارت شرعیہ نے ریاستیں اور قومی الیکشن کمیشن سے ووٹر ویریفیکیشن کی مدت میں توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کے ذریعے چلائے جارہے پورٹل کی خدمات میں بھی آسانیاں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے مولانا قاسمی نے کہا کہ کہ ابھی بہار یار سیلاب کی تباہی سے دوچار ہیں بیشتر لوگ اس میں جدوجہد کر رہے ہیں انہیں وقت دینے کی ضرورت ہے

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے وزیر داخلہ امیت شاہ کے ذریعے مخصوص طبقہ کو نشانہ بناکر متنازعہ بیان دینا قابل مذمت ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.