ETV Bharat / state

منتقل ہونے والوں کا کورونا ٹیسٹ

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 10:16 PM IST

ریاست بہار کے کیمور میں اب تک 6932 افراد لاک ڈاٶن کے دوران ملک کےمختلف حصوں سے آچکے ہیں۔ جہاں میڈیکل ٹیم ان کا کورونا ٹیسٹ کررہی ہے۔

منتقل ہونے والوں کا کورونا ٹیسٹ
منتقل ہونے والوں کا کورونا ٹیسٹ

ریاست بہار کے کیمور میں اب تک 6932 افراد لاک ڈاٶن کے دوران ملک کےمختلف حصوں سے آچکے ہیں۔ جہاں میڈیکل ٹیم ان کا کورونا ٹیسٹ کررہی ہے۔

اور ساتھ ہی احتیاط کے طور پر انہیں انکے گھر پر ہی کورنٹین کیا جا رہا ہے۔ میڈیکل ٹیم ہر روز موباٸل کے زریعہ جانکاری حاصل کررہی ہے۔

جانکاری کے مطابق بھبھوا بلاک میں 1280بھگوان پور میں 545رام پور میں 459چین پور سے 693چاند سے 661 ادھورا 89موہنیاں میں 610کدرا میں 777درگاٶتی میں 732رامگڑھ میں 723نوآٶں میں 371 لوگ ملک کے مختلف ریاست سے کیمور اپنے گھر آئے ہیں۔ وہیں کیمور میں ملک کے باہر سے آنے والوں کی تعداد 91 ہے۔

جس میں 16 افراد کی پہچان مشکوک کورونا مریض کے طور پر کی گٸ تھی۔ جنہیں بھوپیش کالج میں بنے کورنٹین سینٹر میں رکھا گیا۔اور انکا سیمپل جانچ کے لیے پٹنہ بھیجا گیا تھا۔سبھی کی رپورٹ نیگیٹیو آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.