ETV Bharat / state

Scientific Bee Conservation Awareness Programme: شہد کے کاروبار کے تعلق سے لوگوں کو بیدار کیا گیا

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 9:13 PM IST

سوپور کے واڈورہ میں زرعی یونیورسٹی کی جانب سے بعنوان Scientific Beekeeping پر تربیبی پروگرام کا انعقاد کیا گیا Conducted program on Scientific Beekeeping۔

Scientific bee conservation awareness campaign

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے واڈورہ میں زرعی یونیورسٹی کی جانب سے ایک تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان Scientific Beekeeping (سائنسی طریقے سے شہد کی مکھیوں کی حفاظت) تھا جس میں یونورسٹی کے طلباء نے شرکت کی۔

ویڈیو دیکھیے۔

پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیبت سے ڈاکٹر ریحانہ نے شرکت کی۔

اس موقع پر ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈاکٹر رہحانہ نے بتایا کہ آج ہم نے National Bee keeping and Honey Mission کے تحت ایک بیداری پروگرام کا اہتمام کیا اور پروگرام کا مقصد تھا کہ جو ہمارے نوجوان ہے ان کو ہم Bee keeping کے بارے میں جانکاری دے تاکہ وہ آنے والے وقت میں اپنا Enterprise ڈالے اپنا روزگار شروع کرے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ سات دن کا ٹرینگ پروگرام تھا جس میں نوجوانوں کو اس کے فائدے بتائے گئے۔

مزید پڑھیں:

اس دوران طلباء نے بتایا کہ اس قسم کے پروگرام کرنا کافی ضروری ہے اور انہوں نے اس پروگرام میں شرکت کرکے کافی کچھ سیکھا اور ہم امید کرتے ہیں کہ اس قسم کے پروگرام اور بھی ہوتے رہیں

گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.