ETV Bharat / state

فائرنگ میں نوجوان زخمی - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اولڈ ٹاون میں نا معلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔

فائرنگ میں نوجوان زخمی
author img

By

Published : Jun 30, 2019, 10:14 PM IST

Updated : Jun 30, 2019, 10:47 PM IST

پولیس کے مطابق بارہمولہ کے اولڈ ٹاون میں نا معلوم بندوق برداروں نے ایک دوکاندار پر فائرنگ کی جس کی شناخت سمیر احمد اہنگر کی حیثیت سے کی گئی۔ نوجوان کے پیر اور پیٹ میں گولیاں لگی جس کو فورا ہی قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ سینئیر پولیس افسر نے اس واقعے کی تصدیق کی۔

متعلقہ ویڈیو

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 30, 2019, 10:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.