ETV Bharat / state

لال پورہ پانپورہ انکاؤنٹر ایک کامیاب آپریشن: ڈی آئی جی - انکاؤنٹر کی جانکاری

ڈی آئی جی نے اس انکاؤنٹر کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ  یہ آپریشن اس لیے طویل چلا کیونکہ جائے واردات پر عام شہریوں کو بحفاظت نکالنا فورسز کے لئے ایک بڑا چیلنج تھا۔

DIG
ڈی آئی جی
author img

By

Published : Nov 6, 2020, 8:14 PM IST

جنوبی کشمیر رینج کے ڈی آئی جی اتل گوئل نے لال پورہ انکاؤنٹر کو ایک کامیاب آپریشن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں نہ صرف ایک ملیٹینٹ نے سرینڈر کیا بلکہ سیکورٹی فورسز نے کئی عام شہریوں کی جان بھی بچائی۔

ڈی آئی جی

اننت ناگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی آئی جی نے اس انکاؤنٹر کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ یہ آپریشن اس لیے طویل چلا کیونکہ جائے واردات پر عام شہریوں کو بحفاظت نکالنا فورسز کے لئے ایک بڑا چیلنج تھا۔ ڈی آئی جی کے مطابق انکاؤنٹر کے مقام سے ہتھیار و گولی بارود و دیگر مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'کشمیری ثقافت اور فنکاروں کے لیے بہت کچھ کرنا ہے'

ڈی آئی جی نے مزید کہا کہ پنچایتی و ڈی ڈی سی انتخابات کے لئے جنوبی کشمیر میں ہر طرح کے سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ جبکہ مقامی اسکیت پسندوں کی جانب سے سرینڈر کرنا ایک خوش آئند قدم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.