ETV Bharat / sports

بھارت سے مقابلہ محض ایک میچ ہے جنگ نہیں: شعیب ملک - shoib malik'

بھارت اور پاکستان کا مقابلہ ہمیشہ سے اعصاب شکن مقابلہ تصور کیا جاتا ہے، اگر دونوں ٹیمیں عالمی کپ میں مدمقابل ہوں تو یہ میچ مزید پریشر والا میچ ہو جاتا ہے۔

شعیب ملک
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 10:16 PM IST

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سینئیر کھلاڑی شعیب ملک نے عالمی کپ میں بھارت کے ساتھ مقابلے کو ایک عام کی طرح قرار دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ بھی ایک میچ ہی ہے کوئی دونوں ٹیموں کے درمیان جنگ نہیں ہو رہی ہے۔

شعیب ملک نے کہا کہ میرے خیال میں اسے جنگ کہنا بالکل غلط ہے۔دونوں ٹیمیں جیتنے کے لیے کھیلتی ہیں۔

شعیب ملک کے مطابق لفظ جنگ کا استعمال کھیل میں کرنا مناسب نہیں ہے کیونکہ کرکٹ ہو یا پھر کوئی دیگر کھیل وہ لوگوں کو آپس میں ملانے کا کام کرتے ہیں۔

پاکستان کی ٹیم انگلیڈ دورہ اور عالمی کپ میں شرکت کرنے کے لیے انگلینڈ پہنچ چکی ہے۔ عالمی کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 16 جون کو مینچیسٹر میں اہم مقابلہ کھیلا جائے گا ۔

Intro:ELECTION preparations

Body:ELECTION preparations

Conclusion:ELECTION preparations
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.