ETV Bharat / sports

'ٹیسٹ چمپئین شپ میں پوائنٹ سسٹم مذاق ہے'

ٹیسٹ چمپئین شپ میں سب سے زیادہ 120 پوائنٹ دیا جائے گا اس کا مطلب ایک ٹیم کو پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریزکھیلنی ہوگی۔ اس کے تحت ایک ٹیم کو ایک ٹیسٹ میچ جیتنے پر 24 پوائنٹ ملے گا۔

'ٹیسٹ چمپئین شپ میں پوائنٹ سسٹم مذاق ہے'
'ٹیسٹ چمپئین شپ میں پوائنٹ سسٹم مذاق ہے'
author img

By

Published : May 4, 2020, 8:05 PM IST

ویسٹ انڈیز کے عظیم فاسٹ بالر مائیکل ہولڈنگ نے ورلڈ ٹیسٹ چمپئین سیریز پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کے لئے سب سے پہلے پوائنٹ سسٹم کو درست کرنا ہوگا۔ پوائنٹ سسٹم میں بہتری کے بعد ہی ٹورنامنٹ کی مقبولیت میں اضا فہ ہوگا۔

'ٹیسٹ چمپئین شپ میں پوائنٹ سسٹم مذاق ہے'
'ٹیسٹ چمپئین شپ میں پوائنٹ سسٹم مذاق ہے'

آ ئی سی سی نے گزشتہ سال اگست 2019 میں ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ منقعد کرنے کا اعلان کیا جس میں دنیا کی نو بہترین ٹیمیں شامل ہوئیں۔ لیگ ٹیبل میں دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان اس مقابلے کا فائنل میچ لارڈس میں 2021 میں کھیلا جائے گا۔

پوائنٹ سسٹم پرتنقید کرتے ہوئے عظیم فاسٹ بالر نے کہاکہ ٹیسٹ چمپئین شپ میں سب سے زیادہ 120 پوائنٹ دیا جائے گا اس کا مطلب ایک ٹیم کو پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریزکھیلنی ہوگی ۔اس کے تحت ایک ٹیم کو ایک ٹیسٹ میچ جیتنے پر 24 پوائنٹ ملے گا۔

اگر ایک ٹیم دو میچوں کی سیریز کھیلتی ہے تو اسے 60 پوائنٹ ملیں گے ۔اس کا مطلب یہ ہے کہ 60 پوائنٹ حاصل کرنے والی ٹیم فا ئنل میں کھیل سکتی ہے۔ یہ مذاق نہیں تو اور کیا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ یہ کیسا سسٹم ہے ۔ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے پر 24۔24 پوائنٹ کرکے 120 پوائنٹ ملیں گے۔پوائنٹ سسٹم کا یہاں تک مرحلہ سمجھ میں آتا ہے لیکن اس کے بعد دو میچوں کی سیریزکا معاملہ بالکل مختلف ہوجاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ دوٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتنے والی ٹیم کو 30۔30 پوائنٹ کرکے 60 ملیں گے۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے۔

آ ئی سی سی چمپئین شپ ٹیسٹ کے پوائنٹ سسٹم میں یہاں سے تضاد شروع ہوتا ہے ۔اس پر سابق اور موجودہ کھلاڑی اس کی مخالفت کرچکے ہیں۔ آئی سی سی کو پوائنٹ سسٹم کو مزید آسان بنانے کی ضرورت ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.