ETV Bharat / sports

'فرنچائز کرکٹ میں احترام نہیں'

ویسٹ انڈیز کے اسٹار بلے باز کرس گیل نے جنوبی افریقہ کی جانسي سپر لیگ (ایم ایس ایل) میں جوذي اسٹارز کے ساتھ اپنے مایوس کن سیزن کے بعد ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کو الوداع کہہ دیا ہے اور ساتھ ہی کہا کہ فرنچائز کرکٹ میں احترام نہیں هوتا ہے۔

'فرنچائز کرکٹ میں احترام نہیں'
'فرنچائز کرکٹ میں احترام نہیں'
author img

By

Published : Nov 26, 2019, 6:54 PM IST

ایم ایس ایل لیگ گذشتہ چمپئن جوذي اسٹارز نے موجودہ سیزن میں اب تک ایک بھی میچ نہیں جیتا ہے جس کے بعد سے دھماکہ خیز کرکٹر گیل پر سب سے زیادہ انگلیاں اٹھ رہی تھیں۔

گیل نے ٹیم کی جانب سے چھ اننگز میں صرف 101 رنز بنائے جس میں 54 رن اتوار کو شوانے ا سپارٹس کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بنائے تھے۔

چالیس سال کے گیل نے جنوبی افریقہ لیگ چھوڑنے کے بعد پریس کانفرنس میں کہاکہ جیسے ہی دو تین میچوں میں میری کارکردگی خراب ہوئی میں ٹیم کے لئے بوجھ بن گیا۔

انہوں نے کہاکہ میں صرف اس ایک ٹیم کے بارے میں نہیں بول رہا ہوں لیکن گزشتہ کئی برسوں سے میں فرنچائزز کرکٹ کھیل رہا ہوں اور میری ان ليگز میں کھیلنے کے بعد یہی رائے ہے کہ گیل جب بھی دو تین یا چار میچوں میں رنز نہیں بناتا تو وہ ٹیم کیلئے بوجھ بن جاتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایسا لگتا ہے کہ ایک تنہا کھلاڑی ہی پوری ٹیم کے لئے بوجھ ہے اور پھر آپ کو سننا بھی پڑتا ہے۔ مجھے اس میں احترام نہیں ملے گا۔ لوگ یاد نہیں رکھتے کہ آپ نے ان کے لیے کیا کیا ہے۔

کرس گیل کاکہناہئ کہ مجھے احترام نہیں ملا۔ میں صرف اس ٹیم نہیں بلکہ تمام فرنچائزیز کے بارے میں بات کر رہا ہوں۔ کھلاڑی، انتظامیہ، ٹیم کی قیادت، بورڈ رکن سب آپ کو بوجھ سمجھنے لگتے ہیں۔

کیریبین کھلاڑی نے کہاکہ ایک بار بھی گیل فیل ہوتا ہے تو یہ اس کے کیریئر کا اختتام ہے۔ وہ بیکار ہے اور وہ کسی کام کا نہیں ہے۔ ایسی باتیں مسلسل ہوتی ہیں اور میں نے پہلے بھی ان باتوں کو سنا اور اس سے خود کو نکالا ہے۔

ویسٹ انڈیز ٹیم کے اسٹار بلےباز کا کہنا ہے کہ میں ان باتوں کا عادی ہو چکا ہوں۔ گیل اور ذوزی اسٹارز کا ایم ایس ایل کا لیگ میں کافی خراب سیزن رہا ہے اور ٹیم اپنے تمام چھ میچ ہار چکی ہے۔ گیل نے پہلے پانچ میچوں میں صرف 47 رن بنائے ہیں اور فائنل میچ میں 28 گیندوں میں 54 رن بنائے جو ان کا ٹوئنٹی 20 میں 400 واں میچ بھی تھا۔

Intro:Body:

ZZZZZZZZZZZZZZZZZZ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.