ETV Bharat / sports

'ہاردک پانڈیا کلوزنر کی یاد دلاتے ہیں' - world cup

آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو وا نے بھارتی آل راؤنڈر کھلاڑی ہاردک پانڈیا کا موازنہ جنوبی افریقہ کے آئکن کھلاڑی لانس کلوزنر سے کیا ہے۔

ہاردک پانڈیا
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 4:45 PM IST

انہوں نے کہا کہ جس طرح پانڈیا کھیل رہے ہیں مجھے ان میں سنہ 1999 کے عالمی کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے لانس کلوزنر کی جھلک نظر آتی ہے۔

واضح رہے کہ لانس کلوزنرنے سنہ 1999 کے عالمی کپ میں ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کیا تھا۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.