ETV Bharat / sports

Rohit Sharma Second Most Successful T20I Skipper ٹی20 فارمیٹ میں روہت شرما بھارت کے دوسرے کامیاب کپتان - Rohit Sharma overtakes Virat Kohli

روہت شرما ٹی 20 فارمیٹ میں وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بھارت کے دوسرے سب سے کامیاب کپتان بن گئے۔ Rohit Sharma overtakes Virat Kohli, becomes India's second most-successful T20I skipper

Asia Cup 2022: Rohit Sharma overtakes Virat Kohli, becomes India's second most-successful T20I skipper
ٹی20 فارمیٹ میں روہت شرما بھارت کے دوسرے کامیاب کپتان
author img

By

Published : Sep 1, 2022, 2:19 PM IST

دبئی: روہت شرما کی قیادت میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2022 کے چوتھے میچ میں ہانک کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر سُپر فور کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت نے ایشیا کپ کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دی تھی۔ ہانگ کے خلاف بھارت کی جیت کے ساتھ روہت شرما کے نام ایک نیا ریکارڈ بھی جڑ گیا ہے۔ Rohit Sharma overtakes Virat Kohli

اس جیت کے ساتھ ہی بھارتی کپتان روہت شرما ٹی 20 فارمیٹ میں وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بھارت کے دوسرے سب سے کامیاب کپتان بن گئے ہیں۔ کوہلی کی کپتانی کپتانی میں بھارتی ٹیم نے 50 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سے 30 میچز جیتے، جب کہ روہت کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے 37 میچوں میں سے 31 میچز میں کامیابی حاصل کی۔ Rohit Sharma overtakes Virat Kohli, becomes India's second most-successful T20I skipper سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی اس فہرست میں سرفہرست ہیں، جنہوں نے 72 میچوں میں کپتانی کی۔ ان کی قیادت میں ٹیم نے 41 T20I میچوں میں کامیابی حاصل کی۔

میچ کے بعد روہت بلے بازی کی کارکردگی سے خوش نظر آئے۔ انہوں نے اننگز کے آخری میں بلے بازی پر خوشی کا اظہار کیا۔ وہیں انہوں نے یہ محسوس کیا کہ گیند بازی مزید بہتر ہو سکتی تھی۔ انہوں نے کہاکہ ہم نے بلے بازی کی شروعات بہتر طریقے سے کی بہت اچھا سکور حاصل کیا۔ ہم گیند بازی میں بہتر کر سکتے تھے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.