ETV Bharat / sitara

معروف مصور اور ہندی کے مصنف ہری پال کا انقتال

مشہور مصور اور ہندی کے بزرگ مصنف هری پال تیاگی کا بدھ کی شام انتقال ہو گیا۔

haripal
author img

By

Published : May 2, 2019, 11:38 PM IST

وہ 85 برس کے تھے اور گزشتہ چند ماہ سے بیمار تھے۔ ان کے پسماندگان میں بیوی کے علاوہ تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔

ناگارجن اور ترلوچن کے ساتھی رہے تیاگی نے ہندی کے تمام نامور مصنف کے پورٹریٹ بنائے تھے۔ مكتبودھ، شمشیر، ترلوچن اور ناگارجن پر ان کے پورٹریٹ ہندی دنیا میں بہت مقبول تھی۔

تیاگی کی آخری رسومات جمعرات 11 بجے نگم بودھ گھاٹ پر ادا کی جائے گی۔

Intro:Body:

naidu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.